غلام نبی قادری نوری سنی
رکن ختم نبوت فورم
علامات نزول عیسیٰ علیہ السلام کا مرزا قادیانی سے تقابل

علامات مسیح علیہ السلام کا مرزا قادیانی سے تقابلی جا ئزہ
علاماتحضرت عیسیٰ علیہ السلاممرزا قادیانی
نامعیسیٰ علیہ السلاممرزا غلام احمد قادیانی
والدازروئے قرآن ِحضرت عیسیٰ علیہ السلام بن باپ پیدا ہوئے۔غلام مرتضٰی
والدہمریم رضی اللہ عنھاچراغ بی بی
کنیتابن مریممرزا کی کوئی کینت مشہور نہیں۔
لقبمسیح، کلمۃ اللہ، روح اللہکوئی نہیں
ناناعمران علیہ السلاممرزا کے نانا کو کون جانتا ہے ؟
ماموںہارونکوئی نہیں جانتا
والدہ کے حالاتازروئے قرآن حضرت مریم کا مسِ شیطان سے محفوظ رہنا۔ غیبی رزق کا آنا، بیت المقدس کی خدمت، فرشتے کا اُن سے کلام کرنا وغیرہ وغیرہمچراغ بی بی ان میں سے کسی خصوصیت کی حامل نہیں تھی۔
معجزاتمردوں کو اللہ تعالی کے حکم سے زندہ کرنا، برص کے بیمار کو شفا دینا، پیدائشی بابینا کو بحکم الہی شفا دینا، مٹی کی چڑیوں میں بحکم الہی جان ڈالنا۔مرزا قادیانی کے ہاتھ پر کوئی خارقِ عادت کام واقع نہیں ہوا۔ پیشن گوئیاں کرنے کا بہت شوق تھا لیکن زندگی میں ایک پیشن گوئی بھی درست ثابت نہیں ہوئی۔
نزول ِ آسمانینزول کے وقت دو زرد رنگ کے کپڑے پہنے ہوں گے۔مرزا قادیانی تو نزول کا منکر ہے۔
امام مہدی علیہ الرضوان کی امامتنزول عیسی علیہ السلام کے وقت امام مہدی علیہ السلام امام ہونگے۔مرزا نے امام مہدی کی الگ شخصیت ہونے کا انکار کر دیا اور مہدی بھی خود ہی بن بیٹھا۔
صلیبصلیب کو توڑیں گے یعنی صلیب پرستی ختم کر دیں گے۔مرزا قادیانی کے زمانے میں سب سے زیادہ عیسائیت کو ترقی ملی۔
جہاددجال اور اس کے مدد گاروں کے خلاف جہاد کریں گے۔مرزا نے کہا دجال سے مراد کافر ہیں‘ لیکن کسی ایک کافر کو بھی قتل نہ کیا۔
امن و امان کے حالاتحضرت عیسی علیہ السلام کے زمانے میں کوئی جنگلی جانور (شیر‘ سانپ وغیرہ) کسی بچے تک کو نقصان نہ پہنچائے گا۔کیا مرزا کے زمانے میں ایسا ہوا؟
وفاتحضرت عیسی علیہالسلام کی وفات ہو گی اور وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ میں دفن ہونگے۔مرزا قادیانی لاہور میں مرا اور قادیان میں دفن ہوا۔