محمدعثمان
رکن ختم نبوت فورم
علامہ الیاس ستار اورمرزا طاہر کے درمیان مباہلہ
اسلام و علیکم و رحمتہ و برکاۃ
ناظرین آپ کے سامنے میں ایک مباہلے کی تفصیل پیش کروں گا جو علامہ الیاس ستار اور احمدیت قادیانیت کے سابقہ خلیفہ چہارم مرزا طاہر احمد کے درمیان ہوا تھا اور مرزا طاہر احمد کو مباہلے میں شکست ہوئی تھی۔ جیسے مرزا غلام احمدقادیانی نے مولانا ثناءاللہ امرتسری سے مباہلہ ہارنے کے بعد پیش گوئی کی تھی کہ ''سچے کی زندگی میں جھوٹا مر جائے گا'' اورمولانا ثناءاللہ امرتسری سے پہلے مرزا غلام احمد قادیانی کا انتقال ہو گیا اوراپنی ہی پیش گوئی کے مطابق خودکو جھوٹا ثابت کر دیا۔ یعنی مرزا غلام احمد قادیانی قادیانی کا انتقال 1908 میں ہوا اور مولانا ثناءاللہ امرتسری کا انتقال 1949 میں ہوا بالکل ویسے ہی مرزا طاہر احمد نے بھی مرزاغلام احمد قادیانی کی طرح پیش گوئی کی تھی کہ ''سچے کی زندگی میں جھوٹا مر جائے گا'' تو مرزا طاہر احمد کا انتقال 2003 میں ہوااور اپنے آپ کو جھوٹا ثابت کر دیا لیکن علامہ الیاس ستار صاحب آج بھی زندہ ہیں، '' اللہ علامہ صاحب کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین'' علامہ الیاس ستار اورمرزاطاہر احمد کے درمیان کس طرح جملوں کا تبادلہ ہوا اور مباہلہ کیسے طے ہوا ملاحظہ فرمائیں۔
نوٹ: "اگر کسی احمدی قادیانی کو مباہلے کے حوالے سے اپنی ہی اخبار کے اوراق ثبوت کے طور ضرورت ہو تو میں اصل اوراق پیش کر دوں گا انشاءاللہ عزوجل"

آخری تدوین
: