محمد اویس پارس
رکن ختم نبوت فورم
سورۃ البقرۃ
(مدنی کل آیات 286)
ذٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۖ فِيْهِ ۚ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ (2)
یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی بھی شک نہیں، پرہیز گاروں کے لیے ہدایت ہے۔
اَلَّـذِيْنَ يُؤْمِنُـوْنَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيْمُوْنَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُـمْ يُنْفِقُوْنَ (3)
جو بِن دیکھے ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں ا ور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں خرچ کرتے ہیں۔
✍ علم صرف علمائےِ کرام ہی سے سیکھیے
غیب
اللّٰه ﷻ غیب ، اللہ کی ابتداء غیب اس کی انتہا غیب، قرآن کا نزول غیب، اللہ کے فرشتے غیب، جنت و دوذخ غیب،قیامت پر ایمان رکھنا بھی غیب، معراج شریف غیب، معراج شریف کے تحائف غیب، معراج شریف میں وقت غیب،نبی کریم ﷺ کا انبیاےِ کرام علیہم السلام سے ملنا اور امامت فرمانا غیب، دعا کا قبول ہونا غیب، ارواح کا یقین غیب، جنات کا وجود غیب، حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ قربِ قیامت امتِ مسلمہ کے مدد کے لیے آنا اور خلافت قائم کرنا بھی غیب،حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زندہ اٹھایا جانا غیب، آپ علیہ السلام کا قربِ قیامت نزول غیب، اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا شرعیتِ محمدیِ ﷺ کی پیروی میں دجال کا قتل کرنا بھی غیب، ، ایسے بہت سے غیب عقائد ہیں جن پر (مسلم، اللہ کے حضور سرِ تسلیمِ خم کرنے والا) ایمان رکھتا ہے۔
ظاہر
اور آقائے دو جہاں ﷺ کا دنیا میں تشریف لانا ظاہر، قرآنِ پاک کا نازل ہو کر کتاب کی شکل میں قیامت تک کے لئے رہنا ظاہر،ان ﷺ کی ختمِ نبوت ظاہر ، ان ﷺ کے کمالات معجزات و اوصاف ظاہر، ان ﷺ کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم ظاہر، آپ ﷺ کے اہلِ بیت رضوان اللہ علیہم ظاہر، آپ ﷺ کی امت کے اولیاء کا ہونا ظاہر*، اللہ کریم کی عطا سے دنیا سے رخصت فرمانے کے بعد بھی آپ ﷺ کا درود پاک سننا اور جواب ارشاد فرمانا کتابوں سے ظاہر،
قرآن و سنت و اجماع و قیاس کے سایے تلے ان تمام غائب و ظاہر (اور ان میں وہ سب " بھی " جو میری تحریر میں نہیں ہیں لیکن وہ قرآن و حدیث، اجماع و قیاس کے خلاف نا ہوں۔)
یہ سب اولیاء اللہ اور علمائے حق ہی کے توسط سے ہم تک پہنچے ہیں۔
اور جن کو یہ ظاہر و غائب " صرف وفات " کی وجہ یا دنیا سے زندہ اٹھائے جانے سے "جدا جدا " لگتے ہیں ان کو اپنے ایمان کا محاسبہ قرآن و سنت و اجماع سے کرنا ہو گا
نوٹ
ورنہ وہ مرزا جونیئر جہلمی اور مرزا قادیانی، جاوید غامدی و پرویزی ، اے کے شیخ، محمد شیخ اور ان جیسے کئی فتنوں میں مبتلا ہو کر اپنی آخرت خراب کریں گے۔
ﷲ کے بندو پہلے کیا کم ذیمادایاں ہیں مسلمان پر جن کا حساب دینا ہے، تو کیوں ان فتنوں کہ بھی ساتھ لے کر ﷲ پاک کے حضور حاضر ہونا چاھتے ہو؟
اولیاء اللہ اور مساجد کا احترام کیجیے اور متقین کی راہ پر چلیں اور علم صرف علمائے کرام ہی سے سیکھیے۔
تحریر لکھنے میں کوئی غلطی ہوئی ہو تو ﷲ کے حضور معافی کا طلب گار ہوں۔ جزاک ﷲ خیرا

آخری تدوین
: