مرزا غلام احمد قادیانی لکھتے ہیں ۔
مجھے کشفی طور پر اس مندرجہ ذیل نام کے اعداد حروف کی طرف توجہ دلائی گئی کہ دیکھ یہی مسیح ہے کہ جو تیروہیں صدی کے پورے ہونے پر ظاہر ہونے والا تھا پہلے سے یہی تاریخ ہم نے نام میں مقرر کر رکھی تھی اور وہ نام ھے غلام احمد قادیانی اس نام کے عدد پورے تیرہ سو ہیں ۔ خزائن ج3 ص189،190
اب سنئے قران میں ہے 26:221 ھل انبئکم من تنزل الشیاطین ۔ کیا ھم تم کو بتائیں کے شیطان کن پر اترتے ہیں۔پھر اگلی ایت میں ہے۔ تنزل علی کل افاک اثیم ۔ شیطان ھر جھوٹے گناہ گار پر اترتے ہیں ۔اور حیران کن بات یہ ہیں تنزل علی کل افاک اثیم کے اعداد بھی پورے 1300 بنتے ہیں ۔
مرزا صاحب 1326ھ میں فوت ہوئے ۔ اور لقد دخل فی قعر جھنم کے اعداد بھی پورے 1326 ہی بنتے ہیں ۔
اب اس سے بڑھ کر مرزا صاحب کے جھوٹا ہونے کا اور کیا ثبوت درکار ہے ؟