عبیداللہ لطیف
رکن ختم نبوت فورم
عنوان :_ مختصر مگر پر اثر اور قابل توجہ
تحریر:_ عبیداللہ لطیف
انگریز نے بھی مسلمانوں کے آپس کے اختلافات کو ابھار کر برصغیر سے مسلمانوں کی حکومت کا خاتمہ کیا تھا آج انگریز کی نمک پروردہ جماعت اور انگریز کے خودکاشتہ پودا امت مرزائیہ بھی یہی کردار ادا کر رہی ہے اور بعض کم فہم لوگ ان کی اس سازش کو سمجھنے کی بجائے ان کی سازش کا شکار ہوتے چلے جا رہے ہیں جو کہ ایک المیہ ہے آخر کب تک یہ یہود و نصاری کے نمک پروردہ اس حربے کو استعمال کریں ان شاءاللہ بفضلہ تعالی اپنی ان ناپاک سازشوں میں بری طرح ناکام و نامراد ہوں گے