عیسائی پادری بشارت مغل کے اسلام پر دو اعتراضات
1 قرآن میں لکھا ہے کہ حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام حضرت محمد ﷺ سے بھی افضل ہیں ۔
2 قرآن میں لکھا ہے کہ فرقوں میں نہ بٹنا مگر قرآن کی بات کا انکار کر کے یہ تمام مسلمان فرقوں میں بٹ گئے ہیں ۔
ان دونوں اعتراضات کے مفصل جوابات اس وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں
![ختم نبوت فورم[Khatmenbuwat Forum]](/styles/default/xenforo/khatmnbuwat_logo.jpg) 
				 
		 
		 
		