ڈاکٹر کی بیوی (ڈاکٹر دیمس شاید ایسا ھی نام ھے)دہریہ تھی، جو پچھلے سال مری ہے، قادیانیوں نے اس کا ذکر تک نھی کیا۔ اس کے بچے بھی دھریہ ھیں۔ ڈاکٹر کے بارے میں بھی یہی خیال کیا جاتا ہے کہ وہ بھی دھریہ ھو چکا تھا۔ جماعت کو اس سے فایدہ تھا اس لیے ساتھ رکھا۔