• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

عیسیٰ کو آسمان سے اتار لاو کا قرآنی جواب

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
عیسیٰ کو آسمان سے اتار لاو کا قرآنی جواب

قادیانی حضرات جب دلائل کے آگے بے بس ہو جاتے ہیں تو پھنسی ہوئی سوئی کی طرح ٹک ٹک کرتے آ جاتے ہیں اور اپنا آخری حربہ استعمال کرتے ہیں اور اعتراض کر ڈالتے ہیں کہ "عیسی علیہ السلام کو آسمان سے اتار کر لاو"
انکا یہ مطالبہ ایسا ہی ہے جیسا کفار و مشرکین کا تھا غور فرمائیں:

وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَـٰذَا الْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ ﴿٢٥﴾ قُلْ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِندَ اللَّـهِ وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُّبِينٌ ﴿٢٦﴾

(کافر) پوچھتے ہیں کہ وه وعده کب ﻇاہر ہوگا اگر تم سچے ہو (تو بتاؤ؟).آپ کہہ دیجئے کہ اس کا علم تو اللہ ہی کو ہے، میں تو صرف کھلے طور پر آگاه کر دینے واﻻ ہوں..
قیامت کی صغیرہ و کبیرہ علامات قرآن و احادیث میں بیان ہو شکی ہیں لیکن قیامت کب آئے گی یہ غیب کی کنجی ہے اور الله کے علاوہ کوئی نہیں جانتا ،،اسی طرح عیسی علیہ السلام نے کب آنا ہے یہ اللہ خوب جانتا ہے کب بھیجنا ہے اور کیسے بھیجنا ہے ،،الله علیم الخبیر ہے اس کے ہر کام میں حکمتیں ہیں جو کوئی نہیں سمجھ سکتا ،،،،عیسی علیہ السلام کو الله نے بھیجنا ہے اور الله کو ہی پتا ہے کب بھیجنا ہے تو ہم سے یہ کفّار و مشرکین والا جاہلانہ سوال کیوں کیا جاتا ہے ؟؟؟
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ہمیں حضرت عیسی علیہ السلام کو اتار لانے کا کہنے والے سب سے پہلے خود اپنی فکر کریں

آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا تھا کہ امام مہدی قربِ قیامت میں آئیں گے ۔ جب کہ مرزے کو مرے ہوئے ایک سو سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے ۔ مگر ابھی تک قیامت نہیں آئی ۔
لہذا معلوم ہوتا ہے کہ ابھی تک امام مہدی نہیں آئے ۔
 
Top