ھمراز
رکن ختم نبوت فورم
جب سے مرزئیت کا آغاز ہوا ہے اسلام پر ہر حملہ ہونے کہ پیچھے انہیں دجالوں کا ہاتھ ہے۔ غازی علم دین کا نام کسی تعاریف کا محتاج نہیں جنہوں نے ایک ہندوں گستاخ کو قتل کیا تھا جس نے حضورﷺ کے خلاف کتاب لکھی تھی لیکن اگر اور باریکی سے دیکھا جاۓ تو ہندوں نے جو کتاب حضورﷺ کی شان کے خلاف لکھی تھی اس کا سبب غلام مرزاقادیانی تھا جس نے ہندؤں کے خلاف نازیباں احلاق سے گری ہوئی کتابیں اور نظمیں وغیرہ لکھیں تھیں جس میں ہندوں کے حدا کو غلیظ گالیاں دی تھیں اور ان کی عورتوں کو بدکردار اور جانے کیا کیا لکھا جس کے ردعمل پر ہندؤں نے ایسا قدم اٹھایا۔ اور آج کل اس مرزے کی زریئت ہی مسلمانوں سے بچنے کہ لئے یہ مثالیں دیتی ہے کے کسی کے حدا کو برا بھلا نہیں کہنا چاہئے خیر یہ منافق تو خود کو اور مرزے کو تو جوتے مارتے ہی ہیں لیکن یہ بات اپنی جگہ حق ہے کہ مرزئیت اسلام کا سب سے بڑا فتنہ ہے۔ غازی علم دین کی شہادت کے وقت بھی مرزائی باز نا آۓ اور یہاں تک کہا کہ اس نبی کا کیا کرنا جس کی عزت کے لئے جان دینی پڑے۔ یہ فتنہ شروع سے ہی اللہ اور اسے انبیاء کے گستاخ ہیں اللہ ہمیں ان مرزئیوں کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔