• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

غزل

عبیداللہ لطیف

رکن ختم نبوت فورم
. . . . . . . . . غزل . . . . . . . . .

تحریر :_ عبیداللہ لطیف

نہ گھبرا کثرت غم سے حصول کامیابی میں

کہ پھول آنے سے پہلے ٹہنی پہ خار آتے ہیں

اگر کرو صبرو استقامت کا مظاہرہ

تو میرے رب کی طرف سے انعامات بے شمار آتے ہیں

دکھ تو یہ ہے کہ ہمارا رب کی طرف آناہوتاہے ایسا

جیسے ڈاکٹر کی طرف مریض لاچار آتے ہیں

مانگا کرو اپنے رب سے تہجد کے وقت جو کچھ مانگنا ہے

دینے کے لیے اپنے بندوں کو اس وقت پہلے آسمان پہ خود رب غفار آتے ہیں

پڑھا کرو درود میرے آقا پر کثرت سے

کیونکہ اس کا اجر لکھنے کو فرشتے بے شمار آتے ہیں

ہے نصیحت عبید کی سب کو ابھی وقت ہے کرلو سچی توبہ

کیونکہ سچی توبہ کرنے والے ہمیشہ جنت گل لالہ زار پاتے ہیں

بچ جاتے ہیں اس عذاب شدید سے توبہ کرنے والے

جو عذاب بدکردار گنہگار پاتے ہیں

کرتاہے التجا عبید رب کے حضور عطا کر ہمیں وہ جنت جس میں ساقی ہو تیراحبیب

اور جس جنت الفردوس میں تیرے حبیب کے حب دار آتے ہیں
 
Top