اسدعلی(سابقہ قادیانی)
رکن ختم نبوت فورم
سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نبی ﷺ کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا اور (قریب ہی ) دو آدمی آپس میں گالی گلوچ کررہے تھے کہ ایک شخص کا منہ سرخ ہوگیا اور گردن کی رگیں پھول گئیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: مجھے ایک ایسا کلمہ معلوم ہے کہ اگر یہ شخص اسے پڑھ لے تو اس کا غصہ جاتا رہے گا ۔ اگر یہ شخص پڑھ لے ۔ (ترجمہ) "میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی شیطان سے" تو اس کا غصہ جاتا رہے گا ۔ لوگوں نےاس پر اس سے کہا کہ نبی ﷺ فرما رہے ہیں کہ تمہیں شیطان سے اللہ کی پناہ مانگنی چاہیے ، ا س نے کہا : کیا میں کوئی دیوانہ ہوں۔
( صحيح بخاری - كتاب بدء الخلق -3283
( صحيح بخاری - كتاب بدء الخلق -3283