Faiza Hashmi
اس سلیکشن میں سے مسیح کو کیسے نکالا آپ نے وہ بھی بتا دیں ۔ کہ ان کو نکالنے کی کیا وجہ ہے؟؟
اور یہاں پر بھائیوں کا ذکر ہو رہا ہے (مسیح کے بھائیوں کا) ۔ نہ کہ بیٹوں کا ذکر ہو رہا ہے۔ لہذا مریم و یوسف ؑ کی اولاد کا ذکر پہلے ہے بعد میں تو بھائیوں کے نام بتائے ہیں مرزا صاحب نے
38 mins · Unlike · 2
Faiza Hashmi
آگے جن کی آپ بات کر رہے ہیں وہ تو مسیح کے بھائیوں اور بہنوں کے نام مرزا صاحب بتا رہے ہیں ۔۔۔
اور اولاد میں سے جن کی بات ہو رہی ہے کہ یہ سب یوسف اور مریم کی اولاد ہیں ان کا ذکر تو مرزا صاحب نے پہلے کیا ہے ۔
36 mins · Like · 1
Aaqa Ka Ghulam
ھاھاھاھا فایزہ آپ کیا سوچ رہی ہو کہ اسکو سمجھ نہین آرہی؟ سب سمجھ بھی آچکی ہے جانتا بھی اتنا اندھا نہیں ہوگا یہ مگر یہ مانے گا نہیں اور اب اس کا وقت ہوگیا ہے بھاگنے کا اب اسکا نکلنا دیکھنا ۔ ویسے مرزای پھر کچھ شرم کر اور مان لے کہ بن باپ والی بات ٹھیک ہے دوسری بکواس کی تھی مرزے نے۔
36 mins · Unlike · 1
Altaf Ahmad
مولام Faiza Hashmi جی جہاں مریم کی اولاد کا زکر ھوا وھاں پانچ لکھے کہ نھیں جہاں ئوسف کا زکر ھوا وھاں چارھی رہ گے غور تو کرو
31 mins · Like
Faiza Hashmi
مریم کی اولاد میں تو مسیح علیہ السلام ہیں ۔۔۔ اس بات کا انکار کر کون رہا ہے مربی جی؟
30 mins · Like
Altaf Ahmad
مولانا Faiza Hashmi جی جہاں مریم کے پیٹ سے پیدا ھونے والے بچوں کا زکر ھوا وہاں کتنے بچے لکھے ھیں ؟
28 mins · Like
Altaf Ahmad
کتنے لکھے ھیں ؟
28 mins · Like
Altaf Ahmad
مولانا Faiza Hashmi کتنے لکھے ھیں ؟
26 mins · Like
Faiza Hashmi
آپ کی دماغی حالت کا اندازہ ہو گیا ہے مجھے ۔ آپ کو تو یہی پتا نہیں چلا ابھی تک کہ میرا یہ موقف ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام حضرت مریم کی اولاد میں سے تو ہیں مگر یوسف کے بیٹے نہیں ہیں۔۔۔
جبکہ مرزا صاحب کہتے ہیں کہ
یسوع مسیح کے چار بھائی اور دو بہنیں تھیں- یہ سب یسوع کے حقیقی بھائی اور حقیقی بہنیں تھیں - یعنی سب یوسف اور مریم کی اولاد تھی-
یہاں پر مرزا صاحب بڑی صراحت کے ساتھ مسیح علیہ السلام ان کے چار بھائیوں اور دو بہنوں کا ذکر کر رہے ہیں کہ یہ سب حقیقی بھائی اور حقیقی بہنیں ہیں ۔ (اس میں یسوع بھی شامل ہیں اور سب سے پہلے یسوع کا نام لکھا ہے مرزا صاحب نے) آگے مرزا صاحب مسیح علیہ السلام کے بھائیوں اور بہنوں کے نام کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ
چار بھائیوں کے نام یہ ہیں 1 یہودا ، 2 یعقوب ، 3 شمعون ، 4 یوزس اور دو بہنوں کے نام یہ تھے 1 آسیا ، 2 لیدیا ۔
25 mins · Like-
Faiza Hashmi
کمنٹ مکمل پڑھنے کے بعد کوئی کمنٹ کریں

25 mins · Like · 1 -
Altaf Ahmad
جواب نھیں دیا مولانا روکڑا جی
24 mins · Like -
Faiza Hashmi
جواب دیا جا چکا ہے ۔ آنکھیں آپ کی مرزے کی طرح کی ہوں تو میرا کیا قصور؟؟
23 mins · Like · 1 -
Altaf Ahmad
مریم کے پیٹ سے کتنے بھای لکھے ھیں صرف اتنا پوچھا ھے اور تم ناراض ھو رھے ھو ؟
23 mins · Like -
Faiza Hashmi
مریم کے پیٹ سے نکلنے والے بچوں پر میں نے اعتراض کون سا کیا ہے؟؟
22 mins · Like -
Altaf Ahmad
میں نیں کب کہا اعتراض کیا ھے ھاھاھا ؟ مولانا پاگل ھو گیا ھے
21 mins · Like -
Altaf Ahmad
مین نیں تو پوچھا ھے ھاھاھا
21 mins · Like -
Faiza Hashmi
جب اعتراض اس پر ہے ہی نہیں تو پھر پوچھنے کا کیا فائدہ؟؟
جس بات پر اعتراض ہے بات تو اس پر کرنی چاہیے مربی جی...See More
20 mins · Like -
Aaqa Ka Ghulamhahaha sun lo g mene abhi pesh goi ki thi k ab ye molvi molvi ki rat lga k bhagny wala he, in jahlon k jali nabi se achi pesh goi to main kr leta hon, ab bhagny do bechary ko iski himmat jawab dy gai ab apny asal kam ki tarf aa raha he
19 mins · Unlike · 1 -
Altaf Ahmad
سوال سمجھنے سمجھانے کے لیےٗ ھوتا ھے اعتراض کے لیےٗ نھیں
18 mins · Like -
Faiza Hashmi
مگر یہاں پر تو اعتراض کی بات چل رہی ہے مربی جی ۔۔۔
17 mins · Like -
Aaqa Ka Ghulam
اب سمجھ کی دوای بھی ہم ہی دیں تم لوگوں کو؟ سب کچھ صاف صاف سامنے آچکا ہے مگر ہٹ دھرمی بھی کمال ہے تیری مرزای
17 mins · Like -
Altaf Ahmad
آقا کے غلام دیو رنڈی جی ابھی تک تو یھیں ھوں اور تمھارا مولانا میری بات کا جواب بھی نھیں دے رھا
16 mins · Like -
Faiza Hashmi
مرزا صاحب نے پانچ بھائی کا لکھا ہے کہ حضرت مریم کے پیٹ سے 5 بھائیوں کی پیدائش ہوئی ۔ اور حاشیے میں لکھا ہے کہ یہ سب حقیقی بھائی تھے۔
15 mins · Like