• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فورم اپ گریڈ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
الحمدللہ ہمارا ختم نبوت فورم زین فورو پر اپ گریڈ ہو چکا ہے اب بہت سی نئی سہولیات اس نئے ورجن میں دیکھنے کو ملیں گی ۔ محترم المقام شاکر القادری شاہ صاحب کا بہت شکریہ اللہ پاک شاہ جی کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور عمر خضری عطا فرمائے آمین
 

شاکرالقادری

خادم
رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
الحمدللہ ہمارا ختم نبوت فورم زین فورو پر اپ گریڈ ہو چکا ہے اب بہت سی نئی سہولیات اس نئے ورجن میں دیکھنے کو ملیں گی ۔ محترم المقام شاکر القادری شاہ صاحب کا بہت شکریہ اللہ پاک شاہ جی کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور عمر خضری عطا فرمائے آمین
شکر گزار ہوں قبلہ ۔۔۔۔۔۔!میں ابھی فورم پر کام کر رہا ہوں انشاء اللہ جلد ہی تفصیلات سے آگاہ کروں گا
 
آخری تدوین :

کامران افضال

رکن ختم نبوت فورم
محترم شاکر القادری شاہ صاحب آپ کی کاوشوں کو سلام۔

عرض ہے کہ مکمل پوسٹ کب تک ٹرانسفر ہو جائیں گیں؟
 

شاکرالقادری

خادم
رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قبلہ اب آپ تمام اراکیں اسی نیو فورم پر پوسٹیں ارسال کریں
اب پرانے فورم پر کوئی پوسٹ نہ کریں
ساتھ ساتھ اس فورم کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے
اگر آپ وہاں پوسٹ کریں گے تو وہ یہاں منتقل کرنے میں بہت سے مسائل ہیں سب کچھ نئے سرے سے کرنا پڑتا ہے
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
لیکن اب پرانا فورم نئے میں ضم ہو چکا ہے اب شائد نئے پرانے والا چکر نہیں رہا
 
Top