فورم میں تصویر لگانے کے لیے :
		 
	
	
	
	
		
		
		
		
	
	
		 
	
	
	
	
		
		
		
		
	
	
		 
	
			
			- سب سے پہلے آرکائیو ڈاٹ آرگ پر اپنی تصویر اپ لوڈ کریں
- تصویر اپ لوڈ ہو جائے تو تصویر پر رائٹ کلک کریں ایک ونڈو اوپن ہوگی
- اس ونڈو میں ” کاپی امیج ایڈریس“ پر کلک کریں
- اب آپ کے امیج کا ایڈریس کاپی ہو گیا
- اس کے بعد فورم کے ایڈیٹر کی مینیو بار میں موجود تصویر کے آئکان پر کلک کریں
- کھلنے والی ونڈو میں لنک کے آیکان پر کلک کریں
- اب ا کاپی شدہ امیج ایڈریس کو یہاں پیسٹ کردیں اور اوکے کر دیں
- آپ کی تصویر نظر آنا شروع ہو جائے گی
 
	 
	 
	
			
				
آخری تدوین
: 
			
		
	
							![ختم نبوت فورم[Khatmenbuwat Forum]](/styles/default/xenforo/khatmnbuwat_logo.jpg) 
				 
		 
		 
		