السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
میں نے جب اپنی آئی ڈی کھولی تو میری ریٹنگ بہت زیادہ گری ہوئی تھی ۔ جب میں نے پوسٹس دیکھیں تو ایک قادیانی کو دیکھا جس نے میری ہر پوسٹ پر Dumb کیا ہوا تھا ۔ جس کی وجہ سے میری ریٹنگ انتہائی کم ہوئی ہوئی تھی۔ یہ اسی طرح ہر ختم نبوت والی آئی ڈی کی ریٹنگ کو کم کر رہا ہے ۔ سچی بات بھائی کی آئی ڈی پر بھی ایسا ہی ہو رہا ہے۔ اس کو وارننگ جاری کی جائے ۔ اگر نہ مانے تو اس کی آئی ڈی کو فورا بند کیا جائے ۔ تاکہ باقی لوگوں کی ریٹنگ خراب نہ ہو ۔ جزاک اللہُ خیرا
اس کی آئی ڈی یہ ہے
اس کی تھوڑی سی تفصیل ملاحظہ فرمائیں۔ جزاک اللہ

آخری تدوین
: