تصدق حسین
رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم ! ختم نبوت فورم پر میری یہ پہلی پوسٹ ہے امید ہے تمام دوستوں کو پسند آئے گی۔ آپ کمپیوٹر میں نیو فولڈر بنائیں تو آپ اس فولڈر کو بغیر نام کے محفوظ نہیں کر سکتے مگر یہ چھوٹی سی ٹپ آپ کو اس قابل بناتی ہے کہ آپ اپنے فولڈر کو بغیر نام کے محفوظ کریں ۔اس کے لیے آپ ان سٹپس پ عمل کریں۔
- Create a new folder
- select folder and press F2 for Rename your folder
- Press Alt +255
- Congrats You have done