عبیداللہ لطیف
رکن ختم نبوت فورم
تحریر :_ عبیداللہ لطیف
اے انسان ! نہیں شرماتا تو کرتے ہوئے خالق کی نافرمانی
کبھی سوچا . تو نے کہ آخر کیا تیرا انجام ہو گا
نہیں آئے گی کام تیرے تیری پشیمانی
جب تیری اس زندگی کا قصہ تمام ہو گا
ابھی وقت ہے تیرے لیے کر لے تو سچی توبہ
تب ہو گی تیرے رزق میں فراخی اور جنت میں اعلی مقام ہو گا
تو کر ذکر الہی سے اپنے دل کو معمور
پھر دیکھنا کیسے اچھے انداز سے دنیا میں تیرا ذکر صبح شام ہوگا