• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فیس بک گروپ پر اپنے تمام فرینڈز کو ایک کلک کے ذریعے ایڈ کرنا سیکھیں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم
آپ اگر کسی فیس بک گروپ پر اپنے تمام فرینڈز کو ایڈ کرنا چاہتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ زیادہ وقت بھی نہ لگے بس کچھ ہی دیر میں میرے تمام فرینڈز اس گروپ میں ایڈ ہو جائیں تو اس کا ایک بالکل آسان طریقہ حاضر ہے ملاحظہ فرمائیں :

  • سب سے پہلے فیس بک پر لاگ ان ہوں
  • اس گروپ پر جائیں جس میں آپ نے اپنے فرینڈز ایڈ کرنے ہیں
  • اپنے کی بورڈ سے F12 کا بٹن پریس کریں
  • ایک نئی ٹیب میں اس لنک کو اوپن کرین http://tny.cz/d5ca3ded
  • کچھ دیر بعد آپ کے تمام فرینڈز کچھ کوڈز میں بدل جائیں گے اپنے کی بورڈ سے ctrl+A دبا کر ان تمام کوڈز کو سلکٹ کر کے کاپی کر لیں
  • اس کے بعد اسی گروپ کی ٹیب پر آجائیں اور سب سے نیچے جس جگہ کرسر بلنک کر رہا ہو ctrl+v کا بٹن پریس کر دیں کچھ ہی دیر میں آپ کے فرینڈز ایڈ ہونا شروع ہو جائیں گے
  • سب سے آخر میں ڈن کے بٹن پر کلک کر دیں ۔ مبارک ہو آپ کے تمام فرینڈز اس گروپ میں ایڈ ہو چکے ہیں
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
  • Open the Facebook group where you want to add all your Facebook Friends. Note down the number of members in the group.
  • Press F12 Button to open up Developers Window.
  • Select Console Window.
  • Copy the Code from HERE and paste it in console window. Press Enter and wait for 10-20 Seconds. (If your friend list is long then it might take some 2-3 minutes)
  • Now All your Friends will be added to the Group. You may confirm it by noting down the total members of the group.
- See more at: http://www.iftiseo.com/2014/03/Code-To-Add-all-Friends-to-Facebook-Group.html#sthash.upnM76X6.dpuf
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اس طریقے سے اب گروپ میں فرینڈز ایڈ نہیں ہو رہے۔ کوئی حل تجویز فرمائیں جزاک اللہُ خیرا
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
  • First of all Log in into that whose friends you want to invite.
  • Then open your Facebook Group in which you want to add friends.
  • Now Click F12 button to open debugger and then select console box.
  • Now copy script from below given button.

  • Copy paste the whole provided code and then paste them into console box.
add-all-friends-to-facebook-group-script-code.png
 
Top