• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیت کا بڑا جنسی سکینڈل سامنے آگیا خلیفہ کا بیٹا اپنی بیٹی سے زنا کرتا رہا

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
قادیانی تاریخ کا سب سے بڑا جنسی سکینڈل سامنے آگیا تیسرے قادیانی خلیفہ مرزا ناصر احمد کا بیٹا اپنی سگی بیٹی سے سالہا سال تک زنا کرتا رہا


گیارہ دسمبر 2021 کو سوشل میڈیا کے یوٹیوب چینل آقا کا غلام پر ایک لیک آڈیو کال پبلش ہوئی جس میں پانچواں قادیانی خلیفہ مرزا مسرور احمد اور ندا النصر نامی قادیانی لڑکی کی ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو ریکارڈ کی گئی تھی ۔ گفتگو سے معلوم ہوا کہ مرزا مسرور کے ساتھ بات کرنے والی لڑکی ندا النصر تیسرے قادیانی خلیفہ مرزا ناصر احمد کی پوتی ہے۔ مرزا ناصر احمد کا بیٹا جس کا نام میاں لقمان احمد اور چوتھے قادیانی خلیفہ مرزا طاہر احمد کی بیٹی فوزیہ بی بی کی سگی بیٹی ہے یعنی تیسرے قادیانی خلیفہ کی پوتی اور چوتھے قادیانی خلیفہ کی نواسی جبکہ رشتے کے اعتبار سے پانچویں قادیانی خلیفہ کی بھتیجی لگتی ہے۔
چوالیس منٹ پر مشتمل فون کال میں ندا النصر مرزا مسرور کو شکایت کررہی ہے کہ اس کے ساتھ بچپن سے قریبا پینتیس سال کی عمر تک اسکا سگا باپ میاں لقمان احمد ، مرزا مسرور کی بیوی امتہ الصبوح جسکو نداالنصر صبوحی بیگم کہہ کر مخاطب کررہی تھی کے بھائی اور قادیانی جماعت کے ناظر اصلاح و ارشاد محمود شاہ اور فضل عمر ہسپتال ربوہ کے سینئر آرتھوپیڈک ڈاکٹر اور قادیانی جماعت کے اعلی عہدے دار ڈاکٹر مبشر احمد زنا بالجبر کرتے رہے ہیں۔ لڑکی نے بتایا کہ بچپن سے آٹھ سال تک یہ لوگ اسکے ساتھ جنسی چھیڑ چھاڑ کرتے رہے اور اسکے بعد لگاتار یہاں تک کے ہفتے میں کئی کئی بار زنا بالجبر کرتے رہے ۔ کال کے دوران بتایا گیا کہ لڑکی جب برطانیہ میں جاتی تھی تو اسکا باپ میاں لقمان احمد اس سے زنا کرتا تھا اور جب وہاں سے جان چھڑوا کر چناب نگر سابقہ ربوہ پاکستان میں آتی تو یہاں ڈاکٹر مبشر اور قادیانی خلیفہ مرزا مسرور کا سالہ محمود شاہ زنا کرتا تھا۔ لڑکی نے بتایا کہ عامر بھائی بھی مجھے زنا کرنے کے لیے اپنے گھر لے گئے تھے مگر اسکو اریکشن نہیں ہوئی اور میں وہاں سے بھاگ آئی۔ عامر نامی یہ لڑکا مرزا ناصر احمد کے داماد کا بیٹا ہے ناصر احمد کی بیٹی شکری سے جس کی شادی ہوئی بعد ازاں اس نے اپنے گھر کی ملازمہ سے تعلقات بنا لیے اور شکری کو طلاق دے کر ملازمہ سے شادی کرلی اس ملازمہ سے جو اسکا بیٹا ہوا اسکا نام عامر ہے
مکمل فون کال میں قادیانی خلیفہ لڑکی کو مختلف طریقوں سے ڈراتا دھمکاتا رہا کہ تم خاموش ہوجاو اگر تمہارے ساتھ زنا بالجبر ہوا بھی ہے تو انہوں نے توبہ کرلی ہوگی اور کبھی اسکو خلاف شریعت چار گواہ لانے کا کہتا رہا کہ چار گواہ لاو ورنہ خاموشی اختیار کرو۔ لڑکی اسکو بتاتی ہے کہ چار گواہ زنا کا الزام کسی تیسرے فرد پہ لگانے پر ہوتے ہیں زنابالجبر میں جو خود کے ساتھ ہوا ہو اس میں چار گواہ لازم نہیں ہوتے جبکہ میں نے آپکو تمام ثبوت مہیا کردیئے ہیں اسکے باوجود خلیفہ اسکو دھمکاتا رہا اور پولیس میں جانے سے روکتا رہا کہ اگر تم پولیس کے پاس گئی تو پھر جماعت تمہارے خلاف جو بھی ایکشن لے گی میں انکو منع نہیں کروں گا۔ یہ مکمل کال آپ یہاں اس لنک سے سن سکتے ہیں۔ جس میں قانون شریعت اور انسانی حقوق کی انتہائی برے طریقے سے دھجیاں بکھیری گئی ہیں
جب سوشل میڈیا پہ شور بلند ہوا تو قادیانی جماعت نے سب سے پہلے اپنی شریعت تبدیل کردی۔ قادیانی جماعت کی آفیشل ویب سائیٹ الاسلام ڈاٹ آرگ پر 2011 سے ایک مضمون لکھا ہوا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ زنا بالجبر کے کیس میں چار گواہ طلب کرنا خلاف قرآن ہے تو جب مرزا مسرور نے اپنی ہی شریعت کے خلاف جاتے ہوئے چار گواہوں کا مطالبہ کیا تو ندالنصر نے خلیفہ کو بتایا کہ آپکی ویب سائیٹ پر تو یہ لکھا ہوا ہے کہ ریپ کیس میں چار گواہ ضروری نہیں ہوتے اور چار گواہ طلب کرنا خلاف قرآن ہے تو قادیانی جماعت نے سوشل میڈیا پر شور اٹھنے کے بعد سب سے پہلی اپنی ویب سائیٹ سے وہ مضمون حذف کردیا اس کا مکمل ثبوت اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
آخری اطلاعات آنے تک برطانیہ کی پولیس اس کیس کی تحقیقات میں مصروف ہے اور عنقریب اس کیس کا فیصلہ سامنے آجائے گا لیکن قادیانی خلیفہ اس کال کی وجہ سے جس بری طرح بدنام ہوا اور انکی اصل حقیقت جس طرح بے نقاب ہوئی قادیانی جماعت کے پڑھے لوگ لوگ دھڑا دھڑ اس دجالی گروپ کو خیرباد کہہ کر اسلام قبول کررہے ہیں ایک ماہ کے اندر ہزاروں قادیانی اس جماعت کو چھوڑ چکے ہیں مزید یہ سلسلہ جاری ہے۔ نیچے اس کیس میں ملوث افراد کی تصاویر دیکھی جاسکتی ہیں
jpg.png
 
آخری تدوین :
Top