• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیت کا نیا مدعی نبوت اسد شاہ

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر

دوستو قادیانی ذریت میں ایک اور مدعی نبوت پیدا ہوا ہے جس کا نام اسد شاہ ہے جو کہ فیس بک پر ہی زیادہ تر خرافات پھیلاتا پھر رہا ہے۔ اس کے دعوے بھی بالکل مرزا قادیانی جیسے ہیں بلکہ اس سے بھی دو قدم آگے ہے، اس کا کہنا ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ سے تعلق پیدا کرکے اللہ کے جیسا بن سکتا ہے اس کے ساتھ رہ سکتا ہے آسان لفظوں میں اس کا یہ کہنا ہے کہ کوئی بھی انسان اللہ سے تعلق پیدا کرکے اللہ بن سکتا ہے اس سے ہمکلام ہوسکتا ہے اسے دیکھ سکتا ہے جیسا کہ مرزا قادیانی نے دجل کیا اور اسکی ساری ذریت یہ بکواس کرتی ہے کہ کوئی بھی اطاعت و فرمانبرداری کرکے نبی بن سکتا ہے بلکہ نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی بڑھ سکتا ہے (نعوذ باللہ) اسی طرح اس کا کہنا ہے کہ انسان خدا بھی بن سکتا ہے اور یہ دجال اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ آو خدا بنو، اس کے بعد اس کا دوسرا دعوی ہے کہ ہر کوئی نبی بھی بن سکتا ہے یعنی اطاعت کرکے اور اللہ سے تعلق پیدا کرکے کوئی بھی انسان نبی بھی بن سکتا ہے اور یہ اسی بات کی دعوت دیتا ہے کہ آو نبی بنو، اس شخص کا یہ بھی دعوی ہے کہ اس نے خدا سے براہ راست ملاقات کی ہے ، یہاں ایک بات انتہائی قابل غور ہے کہ غوث اعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ جن کی ہستی سے تقریبا ہر مسلمان واقف ہے اللہ پاک کے ایک کامل ولی بلکہ اولیاء کرام میں اونچا مقام رکھنے والے ہیں ان کا واقعہ ہے کہ ایک بار وہ کسی جنگل وغیرہ سے گزر رہے تھے کہ اچانک ایک روشنی نمودار ہوئی جو کہ آسمان تک جارہی تھی جو کہ ایسا خوبصورت نور تھا جیسا کسی نے چشم تصور میں بھی نہ دیکھا ہوگا، دل کو موہ لینے اور اپنے سحر میں جکڑ لینے والا نور ظاہر ہوا کہ کوئی بھی کمزور ایمان والا انسان آسانی سے اپنا ایمان گنوا بیٹھے( کیونکہ دھوکہ ہمیشہ انتہائی خوبصورت ہوتا ہے) اور اس سے آواز آئی ''اے عبدالقادر میں تیرا رب ہوں'' اور میں تمہاری اطاعت اور فرمانبرداری سے اتنا خوش ہوا ہوں کہ آج سے تم پر نمازیں معاف کرتا ہوں '' لیکن آگے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک سچے غلام اور ان کی اولاد میں سے حسنی حسینی سید گھرانے کے ایک صاحب نظر ، صاحب علم و عمل کامل ولی تھے انہوں نے سوچا کہ نمازیں تو ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی معاف نہ تھیں تو مجھے کیسے معاف ہوسکتی ہیں ہو نہ ہو ضرور یہ شیطان ہے اور مجھے بہکا رہا ہے، تو انہوں نے فوراََ ''اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم'' پڑھا اللہ پاک کی پناہ مانگی شیطان مردود سے تو فوراََ وہ نور غایب ہوگیا تو حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ تو میرا خدا نہیں ہوسکتا یقیناََ تو ابلیس لعین ہے، شیطان کا حملہ ناکام ہوا تو شیطان نے جاتے جاتے ایک اور وار کیا اور یہ وار پہلے سے زیادہ خطرناک تھا شیطان نے کہا اے عبدالقادر آج تجھے تیرے علم نے بچا لیا، مقصد یہ تھا کہ شاید وہ اپنے علم پہ غرور کر بیٹھیں اور میں ان کا ایمان خراب کرنے میں کامیاب ہوجاوں لیکن آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا اے شیطان مجھے میرے علم نے نہیں میرے رب کے فضل نے بچایا ہے۔ دوستو یہ تو اللہ کے ایک سچے ولی تھے جو شیطان کے واروں سے کامیابی سے اپنا ایمان بچا نکلے لیکن مرزا قادیانی کی ذریت تو پہلے ہی شیطان کے نقش قدم پہ ہے ان کو بہکانا شیطان کے لیے بہت آسان ہے بلکہ یہ تو پہلے ہی بہکے ہوئے ہیں۔
بالکل یہی کہانی اس جھوٹے اسد شاہ کی بھی ہے اس کا بھی یہی کہنا ہے کہ مجھے خدا نظر آیا بلکہ اس کا کہنا ہے کہ ایک بار خدا کا نظارہ کیا وہ جب غایب ہوا تو میں نے پھر کہا کہ ایک بار اور تو خدا نے پھر اپنا نظارہ کرایا اور بالکل ہو بہو کہانی ہے کہ ایک بہت ذبردست نور نظر آیا ایک خوبصورت روشنی جو نور علی نور تھی پھر وہ اس سے ہمکلام ہوا اب اس کا کہنا ہے کہ وہ خدا تھا اور اس نے مجھے نبی بنا دیا ہے اور تمام لوگ بھی آئین اور نبی و خدا بنیں،اگر اس کا یہ روشنی و نور دیکھنے والا دعوی سچ ہے تو اس بات میں ذرا بھی شک کی گنجائش نہیں کہ شیطان ہی خدا بن کے اس کے سامنے آیا ہے، ورنہ موسیٰ علیہ السلام جیسے جلیل القدر نبی جو اللہ پاک کی ایک جھلک جسکے بارے بھی روایات میں آتا ہے کہ وہ ستر ہزار پردوں کے پیچھے سے ایک جھلک تھی وہ بھی براہ راست ان پر نہین بلکہ پہاڑ پر ڈالی گئی اسکی تاب نہ لاسکے تو ایک کذاب کا کذاب امتی جو نبی تو دور انسان تو دور جانوروں جتنی اوقات کا بھی مالک نہیں اس کے لیے خدا کو دیکھنا کیونکر ممکن ہوسکتا ہے، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بارے قرآن اپک میں ہے
و لما جاء موسى لميقاتنا و كلّمه ربّه قال ربّ أرنى أنظر إليك قال لن ترانى ولكن انظر إلى الجبل فان استقرّ مكانه فسوف ترانى فلمّا تجلّى ربّه للجبل جعله دكّاً و خرّ موسى صعقاً فلمّا أفاق قال سبحانك تبت إليك و أنا أوّل المؤمنين )(اعراف : 143)
پھر جب آئے موسی ہمارے مقرر کردہ وقت پر تو کلام کیا اس سے اس کے رب نے تو کہا موسی نے اے میرے رب مجھے اپنا آپ دکھا فرمایا تم مجھے ہرگز نہیں دیکھ سکتے لیکن دیکھو اس پہاڑ کی طرف پھر اگر وہ قائم رہ گیا اپنی جگہ پر تو تم بھی مجھے دیکھ سکو گے پھر جب تجلی ظاہر کی اس کے رب نے پہاڑ پر تو ہوگیا وہ ریزہ ریزہ اور موسیٰ غش کھا کر گر پڑے پھر جب ہوش آیا تو کہنے لگے پاک ہے تیری ذات توبہ کرتا ہوں میں تیرے حضور اور ہوں میں سب سے پہلا ایمان لانے والا۔ سورۃ اعراف 143
دوستو ان جھوٹے دجالوں کا شیطان کے نرغے میں آنا ثابت شدہ ہے مرزا قادیانی بھی بالکل اسی طرح کرتا تھا کہ میں نے خدا کو دیکھا اس سے باتیں کیں یہاں تک کہ اس نے میرے ساتھ بد فعلی کی کبھی کہتا وہ مجھے اپنا بیٹا کہتا ہے کبھی خود خدا بن جاتا تو ایسے تمام کفر فقط شیطان ہی کروا سکتا ہے کیونکہ اللہ پاک اس قسم کے عیبوں اور خرافات سے پاک ہے نہ اسکی طرف کوئی برا فعل منسوب کیا جاسکتا ہے نہ اسکا کوئی بیٹا ہے نہ کوئی بیٹے کے جیسا۔اس کی ذات لم یلد و لم یولد اور وحدۃ لاشریک ہے اور یہ بات تو ممکن ہی نہیں کہ کوئی اطاعت کرکے خدا یا خدا کے جیسا بن سکے۔یہ بلاشبہ شیطان ابلیس کی کاروائیاں ہیں جو کہ ذریت مرزائیہ پہ ایک عذاب کی شکل میں نازل ہورہی ہیں
اور اللہ پاک نے تو قرآن پاک میں واضع فرما دیا ہے
وَإِنَّ الشَّيَاطِينَ لَيُوحُونَ إِلَى أَوْلِيَآئِهِمْ لِيُجَادِلُوكُمْ وَإِنْ أَطَعْتُمُوهُمْ إِنَّكُمْ لَمُشْرِكُونَ (121)
اور بے شک شیطان وحی کرتے ہیں اپنے دوستوں کی طرف تاکہ جھگڑا کریں وہ تم سے لیکن اگر اطاعت قبول کرلی تم نے ان کی تو بے شک تم بھی مشرک ہو۔ سورۃ انعام 121
بالکل یہی کچھ یہ لوگ کرتے ہیں کہ شیطانی وحی سنا کر ہم سے جھگڑتے ہیں اور جو ان کی اطاعت قبول کرتا ہے اللہ پاک ان سب کو مشرک قرار دیتا ہے۔
ایک اور جگہ فرمایا
هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَى مَنْ تَنَزَّلُ الشَّيَاطِينُ (221) تَنَزَّلُ عَلَى كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ (222) يُلْقُونَ السَّمْعَ وَأَكْثَرُهُمْ كَاذِبُونَ (223) وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ (224) أَلَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِي كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ (225)
کیا بتاوں میں تمہیں کہ کس پر شیطان اترا کرتے ہیں؟ اترتے ہیں وہ ہر جھوٹے بدکار پر جو (سنی سنائی بات) ڈال دیتے ہیں کانوں میں اور ان میں سے اکثر جھوٹے ہوتے ہین اور شعراء کے پیچھے چلتے ہیں فقط بہکے ہوئے لوگ ، کیا نہیں دیکھتے ہو تم کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے ہیں اور بلاشبہ وہ کہتے ہیں ایسی باتیں جو وہ کرتے نہیں۔
مرزا قادیانی سمیت اسکی پوری ذریت کے جھوٹے اور گنہگار ہونے میں ذرا بھی شک نہ ہے جس کسی مرزائی کو شک ہو وہ ہم سے ضرور بات کرے اور اللہ پاک فرماتا ہے کہ سنی سنائی باتیں کانوں میں ڈالتے ہیں اور یہی مرزا قادیانی کا کام تھا کہ کسی سے سنا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اپنے وطن گلیل میں فوت ہوئے تو اس نے کہہ دیا کہ گلیل میں فوت ہوئے، پھر کہیں سے سنا کہ انکی قبر ملک شام میں ہے تو اس نے بھی لکھ دیا کہ انکی قبر ملک شام میں ہے، پھر کسی نے بتایا کہ نہیں انکی قبر کشمیر میں ہے تو کہہ دیا کہ ہاں اب انکی قبر کشمیر چلی گئی ہے یعنی سنی سنائی باتیں لوگوں کے کانون میں ڈالتے ہیں پھر فرمایا کہ شعراء کے پیچھے بہکے ہوئے لوگ لگتے ہیں اور سب جانتے ہیں کہ مرزا قادیانی شاعر بھی تھا جبکہ نبی شاعر نہیں ہوتا ۔ اسکی بے شمار شاعری موجود ہے جیسا کہ اس کا ایک مشہور شعر ہے
کرم خاکی ہوں میرے پیارے نہ آدم زاد ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار

پھر اسی طرح فرمایا کہ کیا نہیں دیکھتے کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے پھرتے ہیں ، کیا خوبصورت تصویر کھینچی ہے اللہ پاک نے ان جیسے جھوٹوں کی بالکل اسی کے عین مطابق مرزائی دنیا بھر میں جگہ جگہ جوتے کھا رہے ہیں اور ان کے خلیفے در در کی ٹھوکریں کھانے میں مصروف ہیں یہودیوں عیسائیوں کے ممالک میں سیاسی پناہ لیے ہوئے ہیں پھر وہ باتیں بھی ایسی کہتے ہیں جو خود نہیں کرتے اور اس کی بے شمار مثالیں موجود ہین جن میں سے ایک مثال چندے کی ہے کہ دوسروں سے لیتے ہیں خود نہیں دیتے اور مرزا قادیانی تو ایسے دوغلے نمونوں سے اٹا ہوا ہے۔جس کسی قادیانی کو اس بات میں ذرا سا بھی شک ہو وہ ہم سے بات کر سکتا ہے۔
دوستو اللہ پاک کتنے خوبصورت اور واضع انداز میں ان جھوٹوں کی نشاندہی فرماتا ہے اور یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ان جھوٹوں پر شیطان وحیاں کرتے ہیں اور وہی ان کو خدا کی صورت میں نظر آتے ہیں میری تمام مرزائیوں کو بھی دعوت ہے کہ وہ اللہ پاک کے خوف سے ڈریں اور مرزا قادیانی کی کتب کا مطالعہ کریں اور قرآن و حدیث کی من مانی تاویلات کرکے اپنی عاقبت تباہ نہ کریں کیونکہ مرزا قادیانی کے جھوٹا ہونے میں کسی شک و شبہ کی گنجائش تک نہیں جتنا اللہ پاک کی ذات کا ہونا یقینی ہے اتنا ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد مرزا قادیانی سمیت ہر مدعی نبوت کا جھوٹا ہونا یقینی ہے۔

اس کی فیس بک آئی ڈی یہ ہے
https://www.facebook.com/profile.php?id=100007945443146
اس ملعون اسد شاہ کی تصویر یہ ہے
11692727_1590483334559833_3008052249682551844_n.jpg
 
Top