قادیانیوں سے سوالات ( ۵۱ کیا مرزاقادیانی اب بھی ملعون نہیں؟)
سوال نمبر:۵۱… مرزاقادیانی نے لکھا ہے: ’’
سمعت ان بعض الجھّال یقولون ان المہدی من بنی فاطمۃ
‘‘ میں نے سنا بعض جاہلوں سے کہ وہ کہتے ہیں بیشک مہدی علیہ السلام بنی فاطمہ سے ہوں گے۔‘‘
(خطبہ الہامیہ حاشیہ، خزائن ج۱۶ ص۲۴۱)
’’ ان المہدی من ولد فاطمۃ ‘‘ یہ حدیث شریف میں واقع ہے۔ اس فرمان رسالتﷺ کو مرزاقادیانی جاہلوں کا قول بتاتا ہے۔ اب اس ملعون قادیان کا یہ فتویٰ براہ راست آنحضرتﷺ پر ہے۔ جو سرتاپا اہانت پیغمبرﷺ کو شامل ہے۔ کیا قادیانی مرزاقادیانی کے اس ملعون قول کو دیکھ کر قادیانیت کو ترک کرنے کی جرأت اپنے اندر رکھتے ہیں۔ کیا اﷲ کا سچا نبی اپنے سے پہلے نبی کی شان میں ایسی گستاخی کا ارتکاب کر سکتا ہے؟