میرا تمام قادیانی حضرات سے سوال ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کے والد کا کیا نام تھا؟؟
نوٹ: بعض قادیانی حضرات کہتے ہیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی صاحب نے اگر کہیں لکھا ہے کہ عیسیؑ کے والد تھے تو وہ ان کے سگے والد کا ذکر نہیں ۔ ان قادیانی حضرات سے گزارش ہے کہ وہ مرزا صاحب کی اس تحریر کو مدِ نظر رکھ کر جواب دیں ۔ مرزا صاحب لکھتے ہیں کہ میں تو حضرت مسیح کی دونوں حقیقی ہمشیروں کو بھی مقدسہ سمجھتا ہوں۔ (حوالہ : روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 18) جزاک اللہُ خیرا۔ جلد جواب ثبوت کے ساتھ دیں۔
(عیسی علیہ السلام کے والد کون تھے ؟ اس کے متعلق مرزا صاحب کیا فرماتے ہیں اس کو یہاں سے دیکھیں)