محمد المکرم
رکن ختم نبوت فورم
قادیانیوں سے کرنے والے کچھ سوالات
شورٹ کٹ مناظرۂ
شورٹ کٹ مناظرۂ
سوال 1- مرزا غلام قادیانی سیدھا جوتا الٹے پیر میں اور الٹا سیدھے میں پھنتا تھا۔ تو کیا سارے مرزائ اس ھی طرح پھنتے ھیں؟حوالۂ سیرت المھدی جلد 1 حصۂ 1 صفحۂ 60 روایت
سوال 2 - مرزا غلام کو شدید خارش تھی-تو کیا ھر قادیانی یۂ چاھے گا کۂ وۂ بھی مرزا کی طرح خارش زدۂ ھو جاۓ؟حوالۂ تذکرۂ صفحۂ 685 طبع 4
سوال 3 - مرزا غلام قمیض کے بٹن اوپر نیچے لگاتا تھا۔اور جرابیں الٹی سیدھی پحنتا تھا۔تو کیا ھر قادیانی اس پر عمل کرتا ھے؟حوالۂ سیرت المھدی جلد 1 حصۂ 2 صفۂ 344 روایت 378
سوال 4 - مرزا غلام گھر کی چابیاں ازار بند میں باندھ لیتا تھا۔کیا قادیانی حضرات بھی ایسا کرتے ھیں؟حوالۂ سیرت المھدی جلد 1 حصۂ 1 صفحۂ 49 روایت 65
سوال 5 - مرزا غلام قادیانی کو 100 دفعۂ رات کو یا دن کو پیشاب کی حاجت ھوتی تھی۔کیا قادیانی لوگوں کو بھی 100 دفعۂ آتا ھے پیشاب؟حوالۂ اربعین نمبر 4 رخ 17 صفحات 470،471
سوال 6 - مرزا غلام قادیانی روٹی کس طرح کھاتا تھا۔کھانے کا مرزائ انداز کیا ھے؟حوالۂ سیرت المھدی جلد 1 حصۂ 1 صفۂ 45 روایت 56
سوال 7 - مرزا غلام قادیانی کا فلم دیکھنے تھیٹر جانا ۔ کیا مرزائ لوگ بھی مرزے کی یاد میں تھیٹر جاتے ھیں؟حوالۂ ذکر حبیب صفحۂ 18 مصنفۂ محمد صادق مرزائ
سوال 8 - مرزا غلام قادیانی کانا اور بھنگا تھا ۔ کیا کوئ قادیانی مرزا غلام کی طرح کانا اور بھنگا ھونا پسند کرے گا؟حوالۂ سیرت المھدی حصۂ 2 صفحۂ364 روایت 407 نوٹ : مرزے کی تصویر بھی دیکھ لیں تسلی کے لۓ
سوال 9 - مرزا غلام قادیانی کا نامردی کا اعتراف ۔ کیا مرزائ بھی نامرد ھونا چاھیں گے مرزے کی طرح؟مکتوبات احمد ، جلد 2 صفحۂ 27 ، مکتوبات نمبر 15 بنام حکیم نور الدین
سوال 10 - آخری اور لاجواب کر دینے والا سوال ۔ اگر قادیانیوں کے نزدیک مرزا غلام نبی تھا تو کیا ھر مرزائی مرزا غلام کی طرح موت کی دعا مانگے گا؟