مرزا قادیانی کے حالات زندگی یعنی کریکٹر آف مرزا قادیانی پر بحث سے احتراز مرزائیوں کو بچپن سے سکهایا جاتا ہے، اس لیئے قادیانی کوشش کرتے ہیں کہ دوران بحث مرزا کا ذکر نہ چهیڑا جائے۔ ایک لائق مسلمان مناظر مرزا کو اس طرح کهینچ لاتا ہے کہ مقابل قادیانی کو احساس ہی نہیں ہوتا کہ مرزا جی تشریف لا چکے ہیں.