• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کی کتابوں کو کبھی نہیں پڑھا

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
كیا قادیانیوں نے میرزا غلام احمد قادیانی كی لكھی كتابیں پڑھیں ہیں
میرزا غلام احمد قادیانی كے جھوٹے كذاب ہونے كی نشانیاں اس كی لكھی ہوئی كتابوں سے ہی مل جاتی ہیں لیكن اس كے ماننے والوں كی اكثریت اس كی تصانیف سے یا تو ناواقف ہے یا پھر جان بوجھ كر میرزا پر سے جھوٹے ایمان كے اٹھ جانے كے ڈر سے نہیں پڑھتے

اسی لیے اگر انہیں كوئی مسلمان میرزا قادیانی كی تحریریں اس كی كتابوں كے حوالے سے دكھائے تو ہر قادیانی اپنے كسی بڑے كی طرف بھاگتا ہے اور شكائیت كرتا ہے كہ دیكھو جی میرزا صاحب نے یہ كیا لكھ دیا ہمیں تو بڑی شرمندگی ہو رہی ہے



كیونكہ اللہ تعالی نے ان كے دلوں پر مہر لگا دی ہے اس لیے وہ میرزا قادیانی كی كھلی واضح صاف صاف گستاخی اور اسلام سے بغاوت كو سمجھ ہی نہی سكتے كیونكہ شیطان نے ان كے دلوں كو میرزا قادیانی كی محبت میں جكڑ دیا ہے اس لیے وہ اس كی واضح ہتك اور شرمندگی سے بچنے كے لیے اپنے كسی بڑے كے پاس جاتے ہیں اور وہ بڑا جسے یہ مربی كہتے ہیں انہیں ایسی جھوٹی دلیلوں میں الجھاتا ہے كہ پھر یہ اس سے باہر نہیں نكل پاتے كیونكہ شیطان نے انہیں اس بات پر اكسایا ہوتا ہے كہ میرزا غلام احمد قادیانی كی ہتك تسلیم نہیں كرنی اس لیے انہیں اس شیطان مربی كی جھوٹی شیطانی دلیلیں مطمعن كر دیتیں ہیں اور وہ آنكھیں بند كیے واپس چلے جاتے ہیں

یہ سبق لے كر كہ تم نے كسی غیر قادیانی كی بات نہیں سننی اور یہ بھی بتایا جاتا ہے كہ یہ میرزا صاحب پر جھوٹے الزام ہیں

میرا ایمان ہے كہ اگر ہر قادیانی حق كی تلاش كے لیے خود میرزا غلام احمد كی كتابیں پڑھے اور پركھے تو وہ بھی میرزا غلام احمد قادیانی كو كذاب ہی كہے گا ذرا سوچیے ایك طرف وہ حضرت عیسی علیہ اسلام كے فوت ہو جانے پر ذور دیتا ہے اور كسی عیسی كے نہ آنے كی نوید دیتا ہے اور دوسری طرف خود پر مریمی كیفیت طاری كر كے عیسی بن جاتا ہے

جبكہ احادیث كی روشنی میں حضرت عیسی علیہ سلام دوبارہ دنیا میں زندہ حالت میں اتریں گے اور حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم كے پہلو میں مدینہ منورہ میں دفن ہوں گے

چونكہ میرزا پیدا ہوا اس لیے اپنے آپ كو دس ماہ حاملہ بنا كر مریمی كیفیت طاری كر كے عیسی بن بیٹھا

میرزا قادیانی كے جھوٹا اور كاذب ہے میں یہاں اس كی كتابوں كا حوالہ پیش كروں گا اور قادیانیوں سے كہوں گا كہ وہ بھی میرزا صاحب كی كتابوں كا مطالعہ كریں اور خود فیصلہ كریں كہ میرزا غلام احمد قادیانی كیا ہے میں جانتا ہوں كہ كئی قادیانی دوبارہ اسلام میں داخل ہونا چاہتے ہیں لیكن وہ رشتہ داروں كے ڈر سے بیوی بچوں شوہر سے بچھڑ جانے كے ڈر سے ایسا كرنے سے

گریز كر رہے ہیں لیكن حق كی خاطر ان كو یہ قربانی دینی پڑے گی

وعن ابي هريرة رضي الله عنه قال : ( كيف انتم اذا نزل ابن مريم فيكم وامامكم منكم (رواه البخاري ومسلم)

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کیا حال ہوگا تمہارا کہ جب عیسٰی ابن مریم آسمان سے نازل ہوں گے اور تمہارا امام تم میں سے ہوگا

مرزا غلام احمد قادیانی كی كتابوں سے كچھ تحریریں

میرزا قادیانی غلام احمد ہندؤں كے لیے كرشن

یہ میرے خیال اور قیاس سے نہیں ہے بلكہ وہ خدا جو زمین و آسمان كا خدا ہے اس نے یہ میرے پر ظاہر كیا ہے اور نہ ایك دفعہ بلكہ كئی دفعہ مجھے بتلایا كہ تو ھندوؤں كے لیے كرشن اور مسلمانوں اور
228 عیسائیوں كے لیے مسیح موعود ہے روحانی خزائن جد 20 لیكچر سیالكوٹ


اب ذرا سوچیے كہ تمام انبیاء علیہ اسلام توحید الہی یعنی اللہ تعالی كی وحدانیت كا درس دیتے رہے اور بت پرستی كو شرك قرار دیتے رہے لیكن میرزا صاحب بت پرستوں كے لیے اللہ كی جانب سے كرشن بن كر آگئے یعنی دوسرے لفظوں میں میرزا صاحب كو اللہ تعالی نے شرك كرنے والوں كی حوصلہ افزائی كے لیے بھیجا اور كھلی چھٹی دے دی كہ شرك كرتے رہو میں تمہارے ساتھ ہوں میرے خیال میں میرزا صاحب نے ایسا اس لیے كہا تاكہ ہندوؤں میں بھی ان كی دكان داری چمكے اور ان سے بھی مال

كمایا جا سكے

"چشمہ معرفت ، روحانى خزائن جلد 23 صفحه 382" مرزا صاحب لكهتے ہیں .... ايک دفعہ آنحضرت صلى الله عليه وسلم سے دوسرے ملكوں كى انبياء كى نسبت سوال كيا گيا تو آپ نے يہی فرمايا هر ملک ميں خدا تعالى كے نبى گذرے ہیں،اور فرمايا كہ كان في الهند نبياً اسود اللون اسمه كاهنا يعنى هند ميں ايک نبى گذرا ہے جو سياه رنگ كا تها اور نام اسكا كاهن تها يعنى كنهيا جسكو كرشن كہتے ہیں، اور آپ سے پوچها گيا کہ كيا زبان پارسى ميں بهى كبهى خدا نے كلام كيا ہے تو فرمايا كہ ہاں خدا كا كلام زبان پارسى ميں بهى اترا ہے

قادیانیت كی بنیاد چونكہ جھوٹ پر مبنی ہے اس لیے كوئی بھی قادیانی میرزا صاحب كی كسی كتاب یا تحریر پر بات كرنے كو تیار نہیں ہوتا . قادیانیت كو جھوٹا سہارا دینے كے لیے ان كے كچھ پیرو كار احادیث اور قرآنی آیات كا من گھڑت اور اپنی پسند كا ترجمہ كر كے لوگوں كو ورغلاتے پھرتے ہیں اور عام لوگ جنہیں دینی علوم كا كچھ خاطر خواہ علم نہیں ہوتا ان كے آگے ھتیار ڈال دیتے ہیں اور قادیانی كچھ دیر كے لیے اپنی جیت محسوس كرتے ہیں

مرزا صاحب اپنی كتاب ملفوضات جلد تین صفحہ ایك سو چھیاسی میں لكھتے ہیں ;اگر كوئی عابد ذاہد خدا تعالی كی عبادت میں مشغول ہو اور اس صدق اور جوش كا جو اس كے دل میں ہے انتہا كے نقطہ تك اظہار كر رہا ہو اور اتفاقا كنڈی لگانا بھول گیا ہو تو كوئی اجنبی باہر سے آكر اس كا دروازہ كھول دے تو اس كی حالت بالكل وہی ہوتی ہے جو ایك زانی كی عین زنا كے وقت پكڑا جانے سے كیونكہ اصل غرض تو دونوں كی ایك ہی ہے یعنی اخفائے راز اگرچہ رنگ الگ الگ ہیں .....

یعنی مرزا صاحب جو نبوت كے دعویدار ہیں كو اللہ كی عبادت كی پاكیزگی اور اور زنا میں فرق ہی نہیں نظر آتا كیا نبی یا مسیح كی سوچ ایسی ہوتی ہے


پیشاب اور باریك پاخانہ قادیانیوں كے نزدیك مرزا غلام احمد كے سچے ہونے كی دلیل

روحانی خزائن جلد 20 بیس صفحہ 46چھیالیس

اور ایك دفعہ ذكر آیا كہ احادیث میں ہے كہ مسیح موعود زرد رنگ چادروں میں اترے گا ایك چادر بدن كے اوپر كے حصء میں ہو گی اور دوسری چادر بدن كے نیچے كے حصہ میں سو میں نے كہا كہ یہ اس طرف اشارہ تھا كہ مسیح موعود دو بیماریوں كے ساتھ ظاہر ہو گا كیونكہ تعبیر كے علم میں زرد كپڑے سے مراد بیماری ہے اور وہ دونوں بیماریاں مجھ میں ہیں یعنی ایك سر كی بیماری اور دوسری كثرت پیشاب اور دستوں كی
م
رزا صاحب كے مطابق تعبیر كی جائے تو دو چادریں نہیں تین چادریں ہو گئ ایك سر كی ایك پاخانے كی ایك پیشاب كی خود ہی دو چادروں كی بات كر كے تین چادریں لے لیں واہ دو بیماریوں كا اعتراف كر رہے ہیں سر كی اور نیچے كی یعنی پاخانے اور پیشاب كی بیماری ایك بتا رہے ہیں جبكہ ہر كوئی جانتا ہے كہ یہ دو الگ الگ بیماریاں ہیں یعنی مرزا صاحب كے مطابق مسیح میں دو بیماریاں ہوں گی ایك اوپر كی ایك نیچے كی جبكہ مرزا صاحب كو بیماری ایك اوپر لگی دو نیچے تو ہو گئیں نہ تین چادریں لیكن مرزا صاحب كی حدیث میں تو تین چادریں ہیں فیصلہ خود كر لیں كہ چادریں دو ہو گی یا تین
 
Top