ہا ہا ہا یہ سب ہیجڑا فورس ہے تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں کے مقابلے پے چاہے جتنا مرضی طاقت ور دشمن آیا اس نے منہ کی کھائی۔ فتح ایمان کے زور پہ حاصل ہوتی ہے نہ کہ اسلحہ کے زور پہ۔ ایسا ہوتا تو امریکہ کب کا مسلمانوں کا نام و نشان مٹا چکا ہوتا ان کے دن اب تھوڑے ہی ہیں ہر فتنہ کچھ عرصے تک ہی قائم رہتا ہے حسن بن سبا نے بھی بہت خطرناک فورس بنائی تھی مگر کیا ہوا 2 یا 3 سو سال تک ہی اس کا اثر رہا پھر آہستہ آہستہ ایسا ختم ہوا کہ اب کوئی قلیل ہی اس فتنے کا باشندہ ملے گا دنیا میں یہی حال قادیانیوں کا بھی ہوگا انشاءاللہ