اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
آج ایک قادیانی دوست سے بات ہو رہی تھی تو میں نے تفاسیر سے کچھ حوالے دیے جو کے میرے موقف کی زبردست حمایت کر رہے تھے بالمقابل انھوں نے ملک عبدالرحمن گجراتی کی باتوں پرزور لگایا ہوا تھا۔ تو میں نے پوچھا کون غلط ہے؟ ملک گجراتی؟ یا مفسرین امت؟ تو جناب نے کیا فرمایا ملاحظہ ہو۔
و داود و سليمن اذ يحکمن في الحرث اذ نفشت فيه غنم القوم و کنا لحکمهم شهدين.ففهمنها سليمن و کلا اتينا حکما و علما و سخرنا مع داود الجبال يسبحن و الطير و کنا فعلين(الانبیاء ۷۸-۷۹) یعنی خدا جس کو چاہے بہتر سمجھا دے۔ مطلب گجراتی صاحب ہی درست۔
اہل علم حضرات اس متعلق کچھ فرمائیں۔