قادیانیوں کا جھوٹ کہ "جامعہ بنوریہ نے شراب پینے کی اجازت دی ہے" کا پوسٹ مارٹم
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ ورکاتہ
دوستو آج کل قادیانیوں نے اپنی فطرت کے مطابق جھوٹ پر عمل کرتے ہوئے خود ہی ایک فتوی لکھا اور اس کو جامعہ بنوریہ کی جانب منصوب کر دیا ہے ۔
چونکہ مرزا غلام احمد قادیانی شراب پیتا تھا ۔ اس لیے ان لوگوں نے اس منگھڑت فتوے کو لکھا ہے اور اس کو جامعہ بنوریہ کی جانب منصوب کر دیا ہے کہ یہ فتوی جامعہ بنوریہ کی جانب سے شائع ہوا ہے ۔
یہ فتوی لکھا کیسے گیا؟
دوستو! قادیانی حضرات کو بھی اس بات کا یقین ہے وہ لوگ جھوٹے ہیں اس لیےانہوں نےا پنے مرزا قادیانی جس کو وہ نبی مانتے ہیں کو بچانے کے لیے یہ فتوی لکھا ہے ۔ ان لوگوں نے سب سے پہلے ایک صفحہ جامعہ بنوریہ کے فتوی جات والا ان کی ویب سائیٹ سے لیے ۔ پھر ان لوگوں نے جامعہ بنوریہ کے فتوے والے پیج کا ٹائٹل اور نیچے مہریں اور دستخط والی جگہ کو اسی طرح رہنے دیا ۔ اور جو درمیان والا حصہ تھا جہاں پر انہوں نےاپنا اصل کوئی فتوی لکھا ہوا تھا اس کو اِن لوگوں نے مٹایا ۔ اور پھر اس جگہ پر کمپیوٹر کی ونڈو میں موجود Paint میں جا کر Arial فونٹ کا استعمال کرتے ہوئے یہ فتوی اپنی طرف سے لکھ دیا۔
مگر اس فتوی کے پیج کے درمیان والے حصے کو مٹاتے ہوئے ان سے ایک غلطی ہو گئی یا انہوں نے بچنے کے لیے جان بوجھ کر یہ اوچھی حرکت کی ۔ غلطی یہ ہوئی ان سے کہ ان لوگوں نے سیریل نمبر ، تاریخ اور فتوی مانگنے والے کا نام وغیرہ سب مٹا دیا ۔ اگر یہ لوگ وہ سب نہ مٹاتے تب بھی انہوں نے پکڑے جانا تھا کیونکہ ہم نے اس سیریل نمبر کا فتوی نکال کر ان کے سامنے رکھنا تھا کہ اس سیریل نمبر پر تو یہ فتوی ہے تم لوگوں نے کیا لگایا ہوا ہے ۔ اس لیے ان لوگوں نے وہ فتوی والے پیج پر سے سیریل نمبر ہی مٹا دیا ۔ اب بھی ہم نے ان کو پکڑ لیا ۔ کیونکہ جامعہ بنوریہ کی جانب سے جو بھی فتوی جاری کیا جاتا ہے اس پر وہ لوگ سیریل نمبر لکھتے ہیں جب کہ ان کے جاری کردہ جھوٹے فتوی میں دور دور تک سیریل نمبر کا کوئی تعلق واسطہ ہی نظر نہیں آتا ۔
اس کے بعد انہوں نے اپنی جان چھڑوانے کے لیے ایک اخبار کی طرح کی ایک پکچر بنائی کہ جی اس اخبار میں بھی یہ خبر شائع ہوئی ہے۔ اب ہم لوگ ان سے اس اخبار کا نام اور تاریخ پوچھتے ہیں تو بھی یہ نہیں دیتے کیونکہ یہ سب انہوں نے جھوٹ کی بنیاد پر کیا ہے اس لیے ان کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔
سچ اور حق یہی ہے کہ جھوٹا جھوٹا ہی ہوتا ہے ۔ اور جھوٹ کے کوئی سر،پاؤں نہیں ہوتے ۔
قادیانیوں کی جانب سے بنائی گئی جھوٹی اخباری تصویر جس کا آج تک یہ لوگ حوالہ نہیں دے سکے کہ یہ کون سی اخبار ہے ، اور کس تاریخ کی ہے ۔
جامعہ بنوریہ کی جانب سے شائع ہونے والے فتوی جات کا اصل صفحہ کس طرح کا ہوتا ہے ملاحظہ فرمائیں
جامعہ بنوریہ کے فتوی جات یہاں سے ملاحظہ فرمائیں
مزید آپ ویڈیو سے بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ جو کہ اس سے نیچے والے مراسلے میں پوسٹ کرتا ہوں ۔ جزاک اللہُ خیرا
جامعہ بنوریہ کی جانب سے شائع ہونے والے فتوی جات کا اصل صفحہ کس طرح کا ہوتا ہے ملاحظہ فرمائیں
جامعہ بنوریہ کے فتوی جات یہاں سے ملاحظہ فرمائیں
مزید آپ ویڈیو سے بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ جو کہ اس سے نیچے والے مراسلے میں پوسٹ کرتا ہوں ۔ جزاک اللہُ خیرا