قادیانیوں کا سالانہ جلسہ اور کچھ حقائق
قادیانی اپنی سالانہ تقریب بڑی دھوم دھام سے مناتے ہیں ہر بار کی طرح اس بار بھی مرزائیوں نے اپنے سالانہ جلسہ میں تقریب جنڈا کشائی میں قادیانی جھنڈا کے ساتھ امریکی جھنڈا کو بیک وقت بلند کیا اور پس پردہ دیگر یہودی و نصرانی جھنڈے بھی نظر آ رہے ہیں جبکہ اس میں پاکستانی جھنڈا کہیں نظر نہیں آ رہا ۔ حقائق بتاتے ہیں کہ مرزائی کل بھی انگریز نواز تھا آج بھی انگریز نواز ہے۔