قادیانیوں کا مرکز قادیان کیوں نہیں ہے؟؟
میرا قادیانیوں سے ایک سوال ہے
میرا قادیانیوں سے سوال یہ ہے کہ پہلے آپ کے خلیفہ صاحب پاکستان میں ہوتے تھے ۔ جب ان کو یہاں پر کافر قرار دے دیا گیا تو اللہ کا پاکستان کے مسلمانوں پر ایک احسان عظیم ہوا کہ ایک غلیظ اور ناپاک انسان سے سرزمین پاکستان پاک ہو گئی ۔۔۔ مگر میرا سوال یہ ہے کہ وہ غلیظ انسان پاکستان کو چھوڑنے کے بعد قادیان میں واپس کیوں نہیں گیا؟؟؟ وہاں پر تو کوئی پابندی نہیں تھی اس پہ ۔۔۔ آخر وہ واپس اپنے دادے پڑدادے مرزے قادیانی کے علاقے میں واپس بھی جاسکتا تھا وہاں پر تو ان کو کافر قرار نہیں دیا گیا ۔۔۔۔ پھر کیوں آپ کے اس خلیفے نے انگریز کے قدموں کو چاٹا؟؟؟
پھر کیوں آپ کے خلیفے نے ان لوگوں کی پیروی شروع کر دی جن کے بارے میں مرزے ملعون نے ہی کہا تھا کہ وہ یاجوج و ماجود ہیں اور بعد میں اسی صفحہ پر اس کی فتح کے لیے دعا بھی کی ۔۔۔
حالانکہ مرزے قادیانی نے وصیت لکھی تھی کہ قادیانیوں کا مرکز ہمیشہ قادیان رہے گا
چنانچہ مرزا "رسالہ الوصیت صفحہ 28 شرط 15ضمیمہ وصیت" میں لکھتا ہے کہ
یہ ضروری ہو گا کہ مقام اس انجمن کا ہمیشہ قادیان رہے کیونکہ خدا نے اس مقام کو برکت دی ہے اور جائز ہو گا کہ وہ آئندہ ضرورتیں محسوس کر کے اس کام کے لیے کافی مکان تیار کریں گے۔