قادیانیوں کا کلمہ کون سا ہے ؟
لاالہ الا اللہ میرزا غلام احمد رسول اللہ
(عقائدِ محمودیہ نمبر 1 صفحہ 7)
یہ قادیانیوں کا حقیقی کلمہ ہے جبکہ مسلمانوں کے سامنے دجل و فریب کاری کے لیے وہ مسلمانوں والاکلمہ پڑھتے ہیں یعنی" لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ " اس میں بھی محمد سے مراد مرزا غلام قادیانی کو لیتے ہیں آئیے ہم اپنے اس دعویٰ کو قادیانی کتب سے ثابت کرتے ہیں اس کتاب کو انتہائی توجہ سے پڑھیں اس ہم اپنے کتاب میں دئیے گئے ایک ایک حوالہ کی تصدیق کرتے ہیں اور حوالہ غلط ثابت ہونے پر فی حوالہ دس ہزار روپے کے انعام کا علان کرتے ہیں مگر قادیانیوں کو فقط دعوتِ غور و فکر ہے کہ خدارا توجہ فرمائیں کہیں آپ دھوکے میں ہی نہ مر جائیں اور کفر و ضلالت کے اندھیروں میں بھٹک کر جہنم کا ایندھن نہ بن جائیں ۔ آئیے اسلام کی جانب جو کہ ایک سچا دین ہے ۔
(ماخوذ از کتاب قادیانی کلمہ)
مفتی سید مبشر رضا قادری
منتظم اعلی ختم نبوت فورم