محمدعثمان
رکن ختم نبوت فورم
قادیانیوں کو ان کی اپنی ویب سائٹ سے حوالہ جات دینے کا طریقہ
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ، دوستو میں نے آج دنیا کے تمام ختم نبوت کے مجاہدین کے لیے ویڈیو تیار کی ہے جس میں قادیانیوں کو ان کی اپنی ویب سائٹ سے حوالہ جات دینے کا طریقہ کار بتایا گیاہے۔ دراصل اس ویڈیو کو تیار کرنے کا بنیادی مقصد یہ تھاکہ روزانہ کی بنیاد پر نئے مجاہدین ہمارے فیس بک کے گروپس جوائن کرتے ہیں اور کچھ پرانے مجاہدین بھی جو پہلے سے ہی ہمارے گروپس کے ممبرز ہیں، ان کو اکثر اوقات قادیانیوں کو حوالے دینے میں مشکل پیش آتی ہے تو وہ کبھی کسی ایڈمن کو حوالہ جات کے لیے کہہ رہے ہوتے ہیں تو کبھی کسی ممبر کو کہہ رہے ہوتے ہیں اس لیے نئے اور پرانے مجاہدین کی تعلیم و تربیت کے لیے یہ ویڈیو تیار کی گئی ہے۔ امید ہے کہ سب مجاہدین اس ویڈیو سے فائدہ اٹھائیں گے۔ شکریہ
مدیر کی آخری تدوین
: