اپنی صلاحیتوں کو جان کر ان کو بروئے کار لانا اصل صلاحیت ہے- ان صلاحیتوں کو مثبت( دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لیے ) صرف کرنا سونے پر سہاگہ-
یونس صاحب! میرے ٹوٹے پھوٹے چند الفاظ آپ کی محنت و کوشش کا ثمرہ ہیں نہ آپ کے اس قابل ستائش کام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کافی ہیں-
اللہ آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے - آمین