• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیوں کو کافر قرار دینے والوں کا انجام۔

ھمراز

رکن ختم نبوت فورم
مرزئیوں کو چند باتیں رٹا دی گئی ہوتیں ہیں بیچارے وہی الاپ دہراتے رہتے ہیں ۔ انکے نذدیک ان کے دشمن جو بھی غیر طبعی موت مرتے ہیں یہ انکی کامیابی کا نشان ہے۔ انکی اس احمقانہ دلائل کا کوئی کیا جواب دے دنیا میں عربوں مسلمان ہیں اور اس فتنے کے خلاف بھی ہیں اگر ان میں کوئی ایک دو کسی خادثے میں فوت ہو جاۓ تو کہتے ہیں یہ انکا نشان ہے ان سے سوال ہے کیا دنیا میں صرف مسلمان ہی حادثے کا شکار ہوتے ہیں دنیا میں اگر غیر مسلم بھی کسی حادثے کا شکار ہو جاۓ اور مرزئیوں کو آچھا نہ سمجھتا ہو تو کیا وہ بھی انکا نشان ہو گا۔
بروسلی کو زہر دے کر مارا گیا ظلی بروزی طور پر نہیں مانتا تھا۔ اس کے بیٹے کو بھی قتل کر دیا گیا اس کی بیوی کو بھی اسکے کے چچا کے اور پھوپھی کے نواسے کی ماں کے خاوند کو بھی قتل کر دیا سارے غیر طبعی موت مرے۔ اس کے علاوہ امریکہ کے ابراہیم لنکن کو بھی 1865 میں قتل کر دیا گیا۔ فرعون بھی پانی میں ڈوب کر مر گیا۔ قابیل نے ہابیل کو قتل کر دیا۔
کیا یہ سب اتفاق ہےـ؟ سارے کہ سارے غیر طبعی موت مرے۔ عقل والوں کی نشانیاں ہیں۔ آنکھیں کھول کر دیکھو تو نظر آۓ گا بند کرو گے تو نہیں آۓ گا۔ رو رو کر دعا کرو کہ ہدائت ملے یہ نشان صدیوں تک نہیں ملتے اتنی جلدی کپڑے بھی نہیں دھلتے ۔ آم جتنے مرضی کھائیں شیزان شیزان ہوتی ہے ۔ ہماری ٹٹی کو کوئی نہیں روک سکتا بہت سے لوگ آۓ اور چلے گئے ہماری ٹٹی دن بدن بڑھ رہی ہے ہماری یہ ٹٹی کی ذلالت ہماری کامیابی کا منہ کھولتا نشان ہے۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ایک نقطہ

ذولفقار علی بھٹو کی وفات پھانسی سے ہوئی ۔ (حضرت خبیب رضی اللہ عنہ کو بھی پھانسی دے کر مارا گیا جن کا آخری سلام آپ ﷺ تک فرشتے نے پہنچایا تھا) کیا یہ گندی موت ہے ؟ (معاذاللہ)
ضیاء الحق کی وفات پر ان کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے۔ (جنگ احد میں حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کیے گئے جن کو دیکھ کر میرے پاک پیغمبر حضرت محمد عربی ﷺ کی چیخ تک نکلی۔ اور پھر ان کے متعلق فرمایا کہ یہ شہیدوں کے سردار ہیں) کیا ان کا ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا گندی موت تھی؟ معاذاللہ
سوال:
مرزا قادیانی کی موت پیچس ، ہیضے سے ہوئی کیا کسی نبی یا صحابی کی موت اس طرح ہوئی کہ اسے پیچس بھی آرہے ہوں اور ہیضہ بھی ہویا ہوا ہو؟
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
قادیانیوں کو کافر قرار دینے والوں کا انجام.jpg
 
Top