• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیوں کی تمام پرانی کتابوں کے نسخے

ثناء قادری

رکن ختم نبوت فورم
قادیانی دنیا کے سب سے جھوٹے انسان ہیں ان کا جھوٹ کا ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ یہ لوگ وقفے وقفے سے اپنی کتابوں میں تبدیلیاں کرتے رہتے ہیں اور جن عبارتوں کے اوپر مسلمان اعتراض کرتے ہیں تو کچھ عرصہ بعد وہ عبارتیں یہ لوگ اپنی کتابوں سے نکال دیتے ہیں اسی وجہ سے ہمارے کئی بھائی جب ان کی نئی کتابیں دیکھتے ہیں اور ان کتب کے اندر اختلافی عبارت نا ہونے پر پریشان ہو جاتے ہیں اور بسا اوقات بد گمانی بھی ہوتی ہے کہ کہیں ہمارے علماء جھوٹ تو نہیں بولتے لہذا ایک ویب سائٹ پیش کر رہی ہوں جس کے اندر قادیانیوں کی تمام پرانی کتب موجود ہیں لیں جی ویب سائٹ کا لنک حاضر ہے
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ثناء قادری بہن بہت بہت شکریہ جزاک اللہُ خیرا
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ان میں سے کوئی بھی کتاب اب ڈاؤنلوڈ نہیں ہوتی۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
Top