قادیانیوں کے جلسہ سالانہ 2015 میں شرکت کرنے والے لوگوں کی تعداد
دوستو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہر سال قادیانیوں کا ایک سالانہ جلسہ انگریزوں کے زیر سایہ ہوتا ہے ۔ (جن کے متعلق مرزا قادیانی نے کہا ہے کہ وہ یاجوج اور ماجوج ہیں اور ان کی فتح کی پھر مرزا قادیانی نے دعا بھی کی) اس سال 2015 میں بھی قادیانیوں کا جلسہ ہوا تو اس میں اعلان کیا گیا کہ اس سال مرزا مسرور کے ہاتھ پر بیعت کرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے زیادہ ہے اور وہ سب قادیانی جماعت میں داخل ہوئے ہیں ۔ مگر اس حقیقت کا پول اس وقت کھل گیا جب وہاں پر بیان کرنے والوں میں سے ایک نے کہا کہ اس سال اس جلسہ میں شرکت کرنے والوں کی تعداد پچاس ہزار کے قریب ہے۔ (یہ بیان سابقہ پاکستانی ہائی کمشنر نے ان کے جلسہ سالانہ میں کیا جن کو قادیانی جماعت نے خود مدعو کیا تھا۔ اور یہاں تک انہوں نے کہا کہ پاکستان میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کا فیصلہ غلط تھا)
بحرحال اس پول کے کھلنے کے بعد قادیانی لابی ہچکچولے کھانے لگی اور جب قادیانیوں سے تعداد پوچھی تو وہ کہنے لگے کہ اس سال جلسہ سالانہ میں شرکت کرنے والوں کی تعداد پونے تین کروڑ ہے ۔ مگر جب یہ بھی جھوٹ پکڑا گیا تو بلآخر وہ کم ہوتے ہوتے بیس لاکھ تک آگئے ۔ چند ثبوت ملاحظہ فرمائیں۔
جب فیس بُک پر قادیانیوں سے یہ بات پوچھی گئی تو ایک قادیانی نے حد ہی کر دی اور کہا کہ جلسہ سالانہ میں شرکت کرنے والون کی تعداد پونے تین کروڑ ہے۔
کچھ کمنٹس گزرے تو پھر ایک اور قادیانی نے کمنٹ کیا کہ اس سال جلسہ سالانہ میں شرکت کرنے والوں کی تعدادپینتیس ہزار (35000) ہے۔

ابھی اس بات کو تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ ایک اور قادیانی مربی خالد احمد نے بھی کمنٹ کرتے ہوئے یہی کہا کہ اس سال جلسہ سالانہ میں شرکت کرنے والوں کی تعداد پینتیس ہزار (35000) ہے۔
پھر ہی قادیانی جس نے کہا تھا کہ پونے تین کروڑ لوگ جلسہ سالانہ میں شریک ہوئے ۔ وہ کہنے لگا کہ پینتیس ہزار وہ تھے جو اسی ملک میں رہتے تھے ۔ باقی ممالک یعنی پاکستان وغیرہ سے آنے والے لوگوں کی تعداد بیس لاکھ ہے۔
ملاحظہ فرمائیں پہلے کمنٹ میں پونے تین کروڑ کہا پھر یہاں بیس لاکھ کہہ دیا ۔۔۔ اب مثال کے طور پر اگر غلطی سے بیس لاکھ بھی لکھا گیا ہو اور انہوں نے بیس کروڑ لکھنا تھا تب بھی غور کریں کہ پاکستان اور ادھر کے رہائشی لوگوں کو اگر جمع بھی کیا جائے تب بھی پونے تین کروڑ تعداد نہیں بنتی ۔۔۔
قادیانی حضرات کے پاس اب بھی وقت ہے کہ راہ ہدایت پر آجائیں ۔

یہ وہ پوسٹ ہے جس کے جواب میں یہ کمنٹس دیئے گئے۔

پہلا جھوٹ ملاحظہ فرمائیں جہاں پر پونے تین کروڑ لوگوں کی تعداد کا مربی جی نے جھوٹ بولا تھا۔

دوسرا کمنٹ ملاحظہ فرمائیں جہاں پر وہی قادیانی مربی جو پہلے پونے تین کروڑ کہہ رہا تھا بعد میں بیس لاکھ پر آگیا۔
