یہ پڑھو اور اندازہ کرو کے مرزائیوں کو ان کی جماعت مرزے سے کس قدر لا علم اور لا تعلق رکھتی ہے اور کس قدر منافقانہ اخلاقیات کے گیت سنائے جاتے ہیں ان کو کہ جب تک کوئی مسلمان ان کے سامنے مرزے کی بکواسات ظاہر نہ کرے یہ اسے سوچتے بھی نہیں کہ مرزے نے کبھی کوئی ایک بھی لفظ غلط بولا ہوگا پتا نہیں کس قدر مرزے کو پارسا ظاہر کرتے ہیں جماعت کے مبلغ اور مربی وغیرہ. اس مرزائی کو میں نے مرزے کی آریوں والی نظم دکھائی اور مرزے کی گالیوں کا ذکر کیاتو اس نے کہا کہ فیک ہے ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ یہ مرزے کی کسی کتاب میں ہو اور اس بندے نے کہا تھا کہ یہ گالیاں ثابت کردو تو ساری جماعت مرزے کو چھوڑ دے گی اور میں بھی، مگر اس کو کیا پتہ کہ یہ کتنے بڑے دھوکے میں مبتلا ہے اور ان کے جھوٹوں پہ یقین کرکے اپنی دنیا اور آخرت تباہ کرچکا ہے۔ جب میں نے اسکو دکھایا تو کچھ تاویلیں کرنے کی کوشش کی مگر چونکہ واضع طور ہی کہہ چکا تھا کہ ایسا دکھا دو تو چھوڑ دوں گا اس لیے شاید اب مجھ سے بات نہیں کر رہا مگر میں اسے اسلام کی دعوت دیتے ہوئے کہتا ہوں کہ مرزے کی کتابیں پڑھ لو پھر خود لعنت ڈالو گے اس پہ بے شک ہماری بات نہ مانو مرزے کی کتابیں ہی سب جواب دے دیں گی کہ یہ ایک اچھا انسان تک نہیں تھا مسلمان ہونا تو دور کی بات ہے، اس جیسے اور پتہ نہیں کتنے لوگ اس جماعت میں ہوں گے جن کو کچھ بھی علم نہیں مرزے کے بارے۔ میرا ان سب کو پیغام ہے کہ خدا سے ڈرو اور ایک بار اس کی کتابیں خود پڑھو جسے نبی مانتے ہو پھر جان ضرور جاو گے کہ یہ دنیا کا ایک نمبر جھوٹا انسان تھا مگر مانے گا وہی جس کے دل میں خدا کا خوف اور اپنی آخرت کی فکر ہوگی
مرزا غلام قادیانی کی مذکورہ نظم
روحانی خزاین جلد 10 صفحہ 76

مرزا غلام قادیانی کی مذکورہ نظم
روحانی خزاین جلد 10 صفحہ 76
