قادیانیوں کے نئے فرقے اور نئے قادیانی نبی
قادیانی جماعت کا نظریہ یہ ہے کہ نبوت ہمارے آقاﷺ پر ختم نہیں ہوئی بلکہ حضورﷺ کے بعد بھی نئے نبی آسکتے ہیں اور انسانوں کو نبوت مل سکتی ہے۔
ہمارا قادیانیوں سے سوال ہے کہ اگر نبوت جاری ہے تو اسود عنسی یا مسیلمہ کذاب کو نبی کیوں نہیں مانتے؟؟
مسیلمہ کذاب یا اسود عنسی کو چھوڑیں خود مرزاقادیانی کی زندگی میں ہی نبوت کا دعوی کرنے والے مرزاقادیانی کے مرید "چراغ الدین" کو نبی کیوں نہیں مانتے۔
چراغ الدین کو بھی چھوڑ دیں قادیانی جماعت میں شامل درج ذیل افراد نے نبوت کا دعوی کیا ان کو نبی کیوں نہیں مانتے؟؟؟
1۔ منشی ظہیر الدین اروپی
2۔ خدا بخش قادیانی
3۔ یار محمد پلیڈر
4۔ عبداللہ تیمار پوری
5۔ سید عابد علی
6۔ عبدالطیف گنا چوری
7۔ محمد صدیق بہاری
8۔ احمد سعید سمبھڑیالی
9۔ احمد نور کابلی
10۔ نبی بخش مرزائی
11۔ عبداللہ پٹواری
12۔ فضل احمد چنگا بنگیالی
13۔ طاہر نسیم
نوٹ =ان کے بارے میں مزید تفصیل دیکھنے کے لئے مولانا ابوالقاسم رفیق دلاوری کی کتاب "آئمہ تلبیس" کا باب "قادیان کے برساتی نبی" ملاحظہ فرمائیں۔