• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیوں کے نئے نبی طاہر احمد نسیم سے ایک دلچسپ سکائیپ مکالمہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیانیوں کے نئے نبی طاہر احمد نسیم سے ایک دلچسپ سکائیپ مکالمہ

قادیانیت دنیا کا واحد مذھب ہے جنہوں نے نبی بنانے کی مشین لگا رکھی ہے ۔ آئیے روز ہم سنتے ہیں کہ قادیانیوں میں سے کسی قادیانی نے نبوت کا دعویٰ کر دیا ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ جو جو بھی نئے نبی بن رہے ہیں اور بقیہ تمام کو کافر کہتے ہیں ۔اس طرح قادیانیت میں دسیوں فرقے بن گئے ہیں ۔ ایسے ہی نئی جھوٹی مدعیان نبوت میں سے ایک نام طاہر احمد نسیم کا بھی ہے جس سے سکائیپ پر میری بات چیت ہوئی ہے ۔آڈیو سننے کے لیے
اس لنک پر کلک کریں ۔
 

عادل نذیر

رکن ختم نبوت فورم
جی شکریہ جناب
 

محمد نور

رکن ختم نبوت فورم
اکثر مناظروں یا بات چیت میں ہم مرزے یا اسکے چیلوں کیلئے صاحب کا نام استعمال کرتے ہیں ۔ میری ذاتی رائے ہے کہ انکے لئے یہ الفاظ نہ بولیں تو اچھا ہے ۔
 
Top