ہمارا سوال آپ کو شائد سمجھ نہیں آرہا یا آپ سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہےجناب تحریف کرنی ہوتی تو اس قرآن میں کی جاتی جس جماعت احمدیہ کی طرف سے 200 سے زائد ممالک میں شائع کیا جا چکا ہے۔ یہ قرآن مجید نہیں ہے جس کو آپ پیش کر رہے ہو۔ہر عقلمند سمجھ سکتا ہے سہو کاتب ہے۔مثلا ہم کہتے ہیں کہ بائیبل تحریف شدہ ہے ۔اس کا کیا ثبوت ہے؟؟یہی کہ بائیبل کی کتاب میں سے ثبوت ملتے ہیں کہ وہ تحریف شدہ ہے ۔یہ نہیں کہتےکہ کیونکہ ایک یہودی &عیسائی مصنف نے اپنی کتاب میں بائیبل کا حوالہ ایسے لکھا تھا اس لئے یہ تحریف شدہ ہے۔ کیونکہ اس بات کو تھوڑی سمجھ والا بھی جان سکتا ہے کہ یہ غلطی سے ہو سکتا ہے۔اس لئے غصہ والی بات نہیں ۔کتابت کی غلطی کو دور کر دیا جائے گا۔ آپ کو فکر کی ضرورت نہیں۔نہ کیا جانا ایک الگ بحث ہے ۔
آپ کے بقول اگر یہ کتابت کی غلطی ہے تو اس کو درست کیوں نہیں کیا جاتا؟ کوئی وجہ؟ کتنے ایڈیشنز اس کے بعد چھپ چکے ہیں مگر کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی؟