قادیانی ، مرزائی ، احمدی کو اگر ہم مرزائی کہیں تو وہ لفظ مرزائی کو گالی کیوں سمجھتا ہے ؟
بہت عجیب بات ہے کہ قادیانی مرزائی کو اگر مسلمان مرزائی کہیں تو مرزائی فوری طور پر لڑنے کو دوڑتا ہے کہ تم نے مجھے گالی دے دی مجھے مرزائی کیوں کہا ۔ سوال یہ ہے کہ قادیانیوں مرزائیوں کے بڑے بوڑے اپنے آپ کو پکا مرزائی کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے مگر آج کل کے احمدی اپنے آپ کو مرزائی کہلوانا پسند نہیں کرتے آخر کیوں؟؟


پکے مرزائی
قادیانیوں کے اخبار "بدر" میں مرزائیوں کے مولوی اپنے آپ کو پکا مرزائی کہنا پسند کرتے تھے اور ہدیہ قاسم نام کی نظم میں لکھا ہے "
کیا ہے راز طشت از بام جس نے عیسویت کا
یہی وہ ہیں یہی وہ ہیں یہی ہیں پکے مرزائی
یہی وہ ہیں یہی وہ ہیں یہی ہیں پکے مرزائی
آخری تدوین
: