• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی: آپ ﷺ کی احادیث میں تضاد بیانیاں موجود ہیں۔ (معاذاللہ) مسیحؑ اللہ کے خلیفہ ہوں گے یا رسول

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
asdfadsf.jpg
مسلمانوں کی جانب سے جواب:
مسیح یعنی حضرت عیسی علیہ السلام کو اللہ نے نبوت کے مقام سے سرفراز فرمایا۔ اس لیے اگر ان کو نبی اللہ کہا گیا ہے تو اس میں تعجب کیا ہے؟؟؟ دوسری بات ۔ اسی روایت کے متعلق آپ کے مرزا صاحب فرماتے ہیں کہ یہ روایت ضعیف ہے ۔ بلکہ یہاں تک کہتے ہیں کہ اس حدیث کے راوی حضرت نواس ابن سمعان (صحابی رسول) کو حدیث کے سمجھنے میں دھوکا ہوا ہے ۔ معاذاللہ
پھر کس منہ سے تم لوگ اس حدیث سے حوالہ دیتے ہو؟
دوسری حدیث میں آپ ﷺ نے خلیفہ کہا ہے تو بیشک وہ جب تشریف لائیں گے تو آپ ﷺ کی پیروی کریں گے ۔ اور وہ ایک منصف حکمران بھی ہوں گے۔ لہذا وہ آپ ﷺ کے پہلے کے نبی بھی ہیں اور آپ ﷺ کی امت میں تشریف لانے کے بعد اس امت میں آپؑ خلیفہ بھی ہیں۔۔
اس لیے تضاد بیانی اس میں نہیں بلکہ تمہاری گندی عقل میں ہے۔
اور آپ ﷺ کے اقوال میں تضاد بیانیاں ثابت کر کے آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟؟ دیکھ لو مرزا قادیانی تضاد بیانیوں والے شخص کے متعلق کیا کہتا ہے۔
" اور ظاہر ہے کہ ایک دل میں دو متناقض باتیں نکل نہیں سکتیں کیونکہ ایسے طریق سے یا انسان پاگل کہلاتا ہے یا منافق"
(ست بچن ، روحانی خزائن جلد 10 صفحہ 143)
11205017_1411121882543153_3337378497553455574_n.jpg

آخر میں میں قادیانیوں سے کہوں گا کہ ان دونوں باتوں میں سے کسی ایک پر ہی مرزا قادیانی کو پورا اتار کے دکھا دو۔
 
Top