قادیانی اسلام اور ملک دونوں کے غدار ہیں (علامہ اقبال)
علامہ اقبال کا تاریخی خط
علامہ اقبال کا تاریخی خط
علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے پنڈت جواہر لال نہرو کے نام ایک تاریخی خط لکھا تھا جس میں آپ نے قادیانیوں کی ملی شورش کا تذکرہ کیا تھا اور کھل کر اپنے موقف کا اظہار کیا کہ قادیانی قوم و ملت کے غدار ہیں ۔ خط کو پنڈت جواہر لال نہرو نے اپنی کتاب "کچھ پرانے خطوط " کے حصہ اول میں ذکر کیا تھا آئیے پہلے وہ خط پڑھ لیں