نبوت جاری ہے یا بند ؟؟؟
قادیانی حضرات ہر جگہ مسلمانوں کے خلاف ایک ہی رٹ لگائے گھومتے ہیں ۔ کہ نبوت جاری ہے نبوت جاری ہے۔ مگر جب ان قادیانیوں سے پوچھا جاتا ہے کہ اب کوئی نبی آئے گا یا نہیں؟ اب کسی کو نبوت دی جائے گی یا نہیں ۔ اور اگر کسی کو نبوت دی جانی ہے تو کس کو نبوت ملے گی؟ اس کی کیا پہچان ہو گی؟؟ اس کو کیسے پہچانا جائے گا ۔ جب یہ سوال قادیانیوں سے کیا جاتا ہے تو قادیانیوں کو سانپ سونگھ جاتا ہے ۔ آخر ایسا کیوں؟؟؟؟
(یہ سوال قادیانیوں کے ایک دجل و فریب پر کیا گیا ہے ۔ اس متعلق بہترین اور علمی تحریر پڑھنے کے لیے اس لنک کو ملاحظہ فرمائیں)