• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی جماعت حمزہ علی عباسی کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئی۔ علماء اکرام کو فون کالز پر دھمکیاں

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
قادیانی جماعت حمزہ علی عباسی کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئی۔ علماء اکرام کو فون کالز پر دھمکیاں

تاریخ اس بات پہ شاہد ہے کہ قادیانی جماعت نے ہر اس شخص کی مخالفت کا بیڑا اپنے سر پر اٹھایا جس نے نبی اکرم ﷺ کی محبت میں سرشار ہونے کا عملی طور پر ثبوت دیا ہے۔ اسی تناظر میں قادیانی جماعت کے نام نہاد خلیفوں نے غازی علم الدین شہید رحمۃُ اللہ علیہ کی بھی مخالفت کی ، اور صرف مخالفت ہی نہیں کی بلکہ شاتم رسول راجپال سے ان کو معافی مانگنے کا بھی مطالبہ کی تھا۔ اسی تناظر میں حمزہ علی عباسی نے آج ٹی وی پر جو بکواسات کی تھیں ان کو سراہتے ہوئے قادیانی جماعت ایک دفعہ پھر سے اپنے ناپاک عزائم لے کر علماء اکرام کو دھمکانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دن رات فون کالز کر کے علماء اکرام بلخصوص مجلس احرار السلام کے منتظمین کو دھمکانے کا سلسلہ جاری ہے۔
ملاحظہ فرمائیں روزنامہ اوصاف (کراچی) 27 جون 2016
p16.jpg
p16 - Copy.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اگر اس تحریر کو یونیکوڈ میں بھی لگا دیا جائے تو بہتر ہے
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اگر اس تحریر کو یونیکوڈ میں بھی لگا دیا جائے تو بہتر ہے
بھائی تحریر کافی لمبی ہے ۔ میرے پاس اب اتنا وقت نہیں ہوتا۔ اگر آپ کو وقت ملے تو آپ ایڈٹ کر کے لگا دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا والحسن الجزاء فدارین
 
Top