• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی خلیفہ مسرور منکر قرآن

محمد زاھد

رکن ختم نبوت فورم
قرآن مجید کی آیات مبارک
قُلْ لِّـلْمُؤْمِنِيْنَ يَغُـضُّوْا مِنْ اَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوْا فُرُوْجَهُمْ ؕ ذٰ لِكَ اَزْكٰى لَهُمْ ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِيْرٌۢ بِمَا يَصْنَـعُوْنَ
ایمان والوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہ نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کو بھی محفوظ رکھیں یہ ان کے لیے بہت پاکیزہ ہے بے شک الله جانتا ہے جو وہ کرتے ہیں. .15027950_380784202252753_1837243870663153056_n.jpg
 

غلام مصطفی

رکن ختم نبوت فورم
قرآن مجید کی آیات کو غلط مقامات پر بیان کرنا یہ کہاں کا اسلام ہے؟
نبی کریمؐ کی پاس بہت سی عورتیں اسلام کی متعلق دریافت کرنے آتی تھیں اور بیعت کرنے بھی آتی تھیں۔اسی طرح بہت سے عورتیں جہاد میں شرکت کرتی تھیں۔نبی کریمؐ کا بڑھیا کا سامان اٹھا کر اسے منزل تک پہنچانا،نبی کریمؐ کا ایک عورت کو اپنے بیٹے کی قبر پر روتے دیکھ کر اس کی نصیحت کرنا۔اس طرح کے بہت سے واقعات ہیں۔
اگر عورتوں کیساتھ بات چیت کرنا اور وہ بھی ایسے مقامات پر جہاں کسی اسمبلی کیساتھ خطاب ہو یا کسی نیوز چینل پر انٹرویو ہو جس میں اسلام کی حقیقی تعلیم کو بیان کیا جارہا ہو اور اس کو بطور امن و سلامتی کا مذہب کے طور پر پیش کیا جارہا ہو۔جہاں نہ صرف مسلمان بلکہ اس نیوز چینل کا بہت سا عملہ موجود ہو اور جہاں پوری اسمبلی کے اراکین موجود ہوں۔ایسا بے ہودہ اعتراض کرنا صرف جہالت اور بے شرمی ہے۔
اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھنا چاہیے پہلے۔۔۔
یہ تو وہ اسلام کے خلیفہ ہیں جن کی وجہ سے اسمبلیوں اور ملکوں کی سیاسی لیڈر خواتین ان سے ملاقات یا ان کے اسمبلیوں وغیرہ میں آنے پر اپنا سر دوبٹے سے احتراما ڈھک لیتی ہیں کہ اسلام کا خلیفہ آرہا ہے اس اسلام کا خلیفہ کو پردے کو بڑی ترجیح دیتا ہے
 

محمد زاھد

رکن ختم نبوت فورم
جو تصاویر میں نے پوسٹ کی ہیں ان میں سر ڈھانپا ہوا کہاں ہے ؟ اور ننگی ٹانگوں والی عورتوں کو کیا تبلیغ کر رہے ہیں خلیفہ ساب ؟
قرآن تو کہتا ہے نہ محرم عورت کو دیکھو تو نگاہ جھکا لو آپ کا خلیفہ آنکھیں چار کر رہا ہے
 
Top