• ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر
  • Photo of Milford Sound in New Zealand

قادیانی خلیفہ مسرور کا اسلام دشمنی پر مبنی بیان

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیانی خلیفہ مسرور کا اسلام دشمنی پر مبنی بیان

تیل کے ذخائرمسلم ممالک کی ملک میں ہیں اور جن کو خلیفہ نے دہشگرد کہہ کر خطاب کیا ہے ان سے مراد وہ لوگ ہیں جو صلیبیوں کی اینٹ سے اینٹ بجانے میں مصروف ہیں ۔
حیرت کی بات ہے خلیفہ مسرور کو یہ ھمدردی انگریزوں کی گود میں بیٹھ کر ہی سوجی

2014-12-02_22-41-48.png
 
بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا مسرور (مرزا قادیانی کی طرح)بذات خود ایک اندھا، گونگا شخص ہے جس کے منہ میں انگریزوں کی زبان ہے-
ان کی گود میں بیٹھ کر ان کی ہی زبان بولے گا- اور وہ ہی دیکھے گا جو اس کو دکھایا جائے گا-
 
ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اسکا مقصدکسی المیہ کی طرف توجہ مبذول کروانا نہیں بلکہ دشمنی کا عنصر شدت سے پایا جاتا ہے ۔
 
Top