قادیانی سوالات کے جوابات ( 12 کیا علماء سخت بیان ہیں؟)
سوال نمبر:۱۲… آپ لوگ سخت بیانی سے کیوں کام لیتے ہیں؟
جواب… چور ہمیشہ زبان نرم اور آہستہ قدم سے کام لیتا ہے، اور جس کے گھر پر ڈاکہ پڑے وہ چیختا چلاتا ہے۔ مرزائیوں کی مثال چوروں کی ہے۔ جو ایمانوں پر ڈاکہ زنی کرتے ہیں اور ہماری مثال اس شخص کی ہے کہ جس کے گھر پر ڈاکہ پڑے۔ آپ مسلمانوں پر ڈاکہ زنی کرتے ہیں۔ قرآن وحدیث پر ظلم کرتے ہیں۔ اس لئے ہم سے بعض اوقات سخت بیانی ہو جاتی ہے۔