محمد زاھد
رکن ختم نبوت فورم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قادیانی اکثر مسلمانوں کے ساتھ بحث مباحثے میں یہ کہتے ہیں کہ اقرآن سے ثابت کریں حضرت عیسی علیہ سلام کو آسمان پر اٹھا لیا گیا
ہمارے اس عقیدے کے واضح دلائل قرآن میں موجود ہیں . میں یہاں صرف ایک دلیل پیش کروں گا
سورہ النسا، آیت 157 وما قتلوہ و وصلبوہ ولکن شبہ لھم ۔
اور نہ انہوں نے عیسی علیہ السلام کو قتل کیا اور نہ ہی ان کو صلیب پر چڑھایا بلکہ ان کے لئے شبیہ بنا دی گئی
مرزائیوں کا عقیدہ
یہودیوں نے عیسی علیہ سلام کو دو چوروں کے ساتھ صلیب پر ڈالا مردہ سمجھ کر چھوڑ گئے. پھر وہاں سے کشمیر کی طرف ہجرت کی. زندگی کے بقایا اٹھاسی (گمنام )سال کشمیر میں گزار کر وفات پائ .محلہ یار خان کشمیر میں ان کی قبر ہے .مرزا قادیانی ان کے مثیل کے طور پر مبعوث ہوا
میرا قادیانیوں کو چیلنج ہے
باقی عقائد کو چھوڑو تم قرآن یہ حدیث سے عیسی علیہ سلام کو صلیب پر ڈالا جانا ثابت کردو
ہے کوئ قادیانی جو قرآن اور حدیث سے ثابت کر سکے ؟

آخری تدوین
: