بابا جی
رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں امید کرتا ہوں کہ تمام قرائین کرام بخیر وعافیت سے ہوں گے۔
اس لڑی میں قادیانی فرقہ انجمن دیندار پر ختم نبوت فورم ٹیم کی جانب سے کی جانے والی سٹریمز اور کلپس کے لنک پوسٹ کئے جائیں گے۔
سب سے پہلے قادیانی "فرقہ انجمن دیندار" والوں کا مختصر تعارف۔
قادیانی فرقہ انجمن دیندار کی بنیاد سن 1924 میں "صدیق دیندار قادیانی" کی جانب سے رکھی گئ۔
ان شاء اللہ اب یہاں پر فرقہ دیندار قادیانی کے رد اور ایکسپوز کرنے والی ویڈیوز کے لنک یہاں چسپاں کئے جائیں گے۔

مزید براں یہ کہ صدیق دیندار نے اپنی "انجمن دیندار" جماعت بنانے سے پہلے قادیانیوں کے دوسرے خلیفہ مرزا بشیر الدین محمود عرف خلیفہ زانی ہے ہاتھ پر بیعت کی تھی، اور حیران کن بات یہ ہے کہ اس صدیق دیندار کو بقول اس کے، "صرف 15 دن میں قادیانی خرافات کا ادراک ہوگیا تھا" اور اس ہی بنا پر اس نے قادیانی جماعت سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔ یہ صدیق دیندار آپ کو اپنی تحریرات میں قادیانیت پر لعنتیں ڈالتا تو نظر آئے گا, لیکن اس کے عقائد ونظریات آپ کو بار بار مرزا قادیانی والے ہی ملیں گے۔ مزید براں یہ کہ آپ کو صدیق دیندار کے عقائد ونظریات کی مطابقت ومماثلت مرزا انجینئیر اور گوہز شاہی میں بھی دیکھنے کو ملے گی۔صدیق دیندار: یہ وہ شخص ہے جس کو دوسرے مذاہب کی کتب اور قدیم لغات جیسے سنسکرت پر عبور حاصل تھا، اور اس کا دعوی تھا کہ ہندو کتب میں موجود ہندؤں کے اوتار "چن بسویشور" کا یہ خود پنر جنم ہے، یعنی "چن بسویشور" جو ہے وہ صدیق دیندار کی صورت میں دوبارہ اس دنیا میں آیا ہے۔ اور یاد رہے یہ دعوی سرار کفر وشرک پر مبنی ہے، اور اسلام میں پنر جنم کا سراسر کوئ کنسیپٹ موجود نہیں ہے۔
ان شاء اللہ اب یہاں پر فرقہ دیندار قادیانی کے رد اور ایکسپوز کرنے والی ویڈیوز کے لنک یہاں چسپاں کئے جائیں گے۔